سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

سفینہ خان نے کہا کہ آئین میں فوج یا پولیس اہلکار کو لازماً شہید قرار دینے کی کوئی شق نہیں، شہادت ایک دینی مقام ہے۔

August 6, 2026

شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

میرٹ کی بالادستی ریاست اور نوجوانوں کے درمیان خلیج ختم کرنے کی کلید ہے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے اسمبلی کے فلور پر پہلے ہی دن یہ عہد کیا تھا کہ صوبے میں کوئی بھی ملازمت فروخت نہیں ہونے دی جائے گی، اور وہ اس عہد کی پاسداری کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا چکے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صوبے میں اساتذہ کی 99.99 فیصد بھرتیاں خالصتاً میرٹ پر کی گئی ہیں۔
سرفراز بگٹی کا بیان

وزیراعلیٰ نے ریمارکس دیے کہ بلوچستان کو دوسروں نے نہیں بلکہ خود یہاں کے لوگوں نے محروم رکھا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبائی حکومت ترقی کے ثمرات عام آدمی، خاص طور پر غریب اور محنت کش طبقے تک پہنچانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

April 22, 2026

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہر سطح پر میرٹ کی ترویج سے ریاست اور نوجوانوں کے درمیان دوریوں کو ختم کیا جا سکتا ہے، ماضی میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے کوالیفائیڈ اساتذہ کو واپس بھیجنے کے ایک فیصلے نے بلوچستان کو تعلیم کے میدان میں کئی دہائیاں پیچھے دھکیل دیا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں محکمہ تعلیم بلوچستان کے زیرِ اہتمام اسکول داخلہ مہم کے اہداف کی کامیابی سے تکمیل پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے ریمارکس دیے کہ بلوچستان کو دوسروں نے نہیں بلکہ خود یہاں کے لوگوں نے محروم رکھا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبائی حکومت ترقی کے ثمرات عام آدمی، خاص طور پر غریب اور محنت کش طبقے تک پہنچانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے اسمبلی کے فلور پر پہلے ہی دن یہ عہد کیا تھا کہ صوبے میں کوئی بھی ملازمت فروخت نہیں ہونے دی جائے گی، اور وہ اس عہد کی پاسداری کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا چکے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صوبے میں اساتذہ کی 99.99 فیصد بھرتیاں خالصتاً میرٹ پر کی گئی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان پبلک سروس کمیشن اور دیگر محکموں میں شفافیت اور میرٹ پر مبنی تقرریوں کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی، بالخصوص مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی قسم کی انسانی مداخلت یا بدعنوانی کا راستہ روکا جا سکے۔

دیکھئیے:بلوچستان کی پہلی خاتون پولیس شہید؛ لیڈی کانسٹیبل ملک ناز نے جرات کی نئی تاریخ رقم کر دی

متعلقہ مضامین

سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *