رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

پاک ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا آغاز، وسطی ایشیا تک پاکستانی مصنوعات کی رسائی کے لیے نیا راستہ فعال

اس کوریڈور کے فعال ہونے سے اب پانچ وسطی ایشیائی ریاستوں اور ماسکو تک پاکستانی مصنوعات کی ترسیل کے لیے ایک محفوظ اور متبادل راستہ دستیاب ہو گیا ہے۔
پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان تجارت کا نیا راستہ

ابتدائی مرحلے میں اس راستے سے پھل، سبزیاں، فروزن گوشت، چاول، ادویات، سرجیکل آلات اور دیگر فوڈ آئٹمز وسطی ایشیا بھیجے جا رہے ہیں۔

April 22, 2026

کراچی: پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹرز نظام کے تحت ٹرانزٹ ٹریڈ کوریڈور کا عملی آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے ذریعے فروزن گوشت کی پہلی کھیپ ایران کے راستے ازبکستان روانہ کر دی گئی ہے۔

پاک افغان کوریڈور کی بندش کے باوجود پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی یقینی بنانے کے لیے یہ نیا زمینی راستہ ایک اہم سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ اس کوریڈور کے فعال ہونے سے اب پانچ وسطی ایشیائی ریاستوں اور ماسکو تک پاکستانی مصنوعات کی ترسیل کے لیے ایک محفوظ اور متبادل راستہ دستیاب ہو گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں اس راستے سے پھل، سبزیاں، فروزن گوشت، چاول، ادویات، سرجیکل آلات اور دیگر فوڈ آئٹمز وسطی ایشیا بھیجے جا رہے ہیں۔

تاجر برادری نے اس پیش رفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاک ایران کوریڈور کو ایک کامیاب اور مستقل متبادل بنانے کے لیے ابتدائی طور پر ‘فریٹ سبسڈی’ فراہم کی جائے۔ اسٹیک ہولڈرز کا کہنا ہے کہ ٹی آئی آر کے ساتھ ساتھ ‘باؤنڈڈ کیریئر ٹرانسپورٹ’ کو بھی اس نظام کا حصہ بنایا جائے تاکہ مال برداری کے عمل کو مزید وسعت دی جا سکے۔

معاشی ماہرین اور تاجروں نے تجویز دی ہے کہ ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ (تبادلہ مال) کے ساتھ ساتھ باقاعدہ دو طرفہ تجارت کا معاہدہ بھی کیا جائے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم میں اضافہ ہو سکے۔ ماہرین کے مطابق، یہ نیا ٹرانزٹ کوریڈور نہ صرف پاکستان کی برآمدات میں اضافے کا باعث بنے گا بلکہ علاقائی روابط کی مضبوطی میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گا، جس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

دیکھئیے:تاجکستان میں سرحدی کارروائی: افغانستان سے داخل ہونے والے 2 منشیات اسمگلر ہلاک

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *