ڈیرہ اسماعیل میں شادی کی تقریب کے میزبان ملک نور حسن اس حملے کو ’پشتون روایات‘ کی خلاف ورزی سمجھتے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ’شادی کی تقریب جاری تھی، بڑی تعداد میں مہمان پنڈال اور اس کے ساتھ بنے کمرے میں موجود تھے، پنڈال میں نوجوان اتنڑ کر رہے تھے، بارات دلہن لے کر پہنچی ہی تھی کہ اتنے میں زود دار دھماکہ ہوا۔‘

January 28, 2026

ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ ملک کی فضائی حدود اور سرزمین ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہوں گی

January 28, 2026

اس پلازے میں ناجائز تعمیرات کی گئیں جو موجودہ صوبائی حکومت کے علم میں بھی تھیں لیکن پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔ جب کوئی محکمہ یا کوئی ایماندار افسر قانون پر عمل درآمد کی کوشش کرتا ہے تو کوئی نہ کوئی ایم این اے یا ایم پی اے اسکی ٹرانسفر کروا‎ دیتاہے۔18 ویں ترمیم صرف سندھ میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ایک ڈھکوسلہ بنی ہوئی ہے۔

January 28, 2026

یونیسیف نے افغانستان میں تعلیم کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 10 سال کی عمر کے 90 فیصد سے زائد بچے ایک سادہ سی تحریر پڑھنے اور اسے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے

January 28, 2026

افغانستان کے ضلع ڈانگام میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں تحریک طالبان پاکستان کے 70 ارکان ملبے تلے دب گئے، ابتدائی طور پر 35 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں

January 28, 2026

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سرحدی بندش کے باعث دسمبر 2025 میں افغانستان کی برآمدات میں 25 فیصد ماہانہ کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ درآمدات اور اندرونی محصولات میں اضافہ دیکھا گیا

January 28, 2026

ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی میں ہماری سرزمین استعمال نہیں ہوگی: سعودی ولی عہد

ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ ملک کی فضائی حدود اور سرزمین ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہوں گی
ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ ملک کی فضائی حدود اور سرزمین ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہوں گی

ایرانی صدر نے سعودی مؤقف کو سراہا اور اسلامی ممالک کی یکجہتی کو خطے میں امن کی ضمانت قرار دیا

January 28, 2026

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پیژشکیان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ اطلاعات کے مطابق سعودی ولی عہد نے ایرانی صدر کو یقین دلایا کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گا۔

سعودی ولی عہد نے دورانِ گفتگو کہا کہ سعودی عرب ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتا ہے۔ اور سعودیہ ایسے کسی بھی اقدام کی حمایت کرتا ہے جو کشیدگی و تنازعات کو پُر امن طریقے سے حل کروائے، تاکہ خطے کو سلامتی اور استحکام کا گہوارہ بنایا جا سکے۔

ایرانی صدر مسعود پیژشکیان نے سعودی عرب کی اس واضح اور دوٹوک مؤقف پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان کی ان کوششوں کو سراہا جو خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے جاری ہیں۔ اس موقع پر صدر پیژشکیان کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کے مابین یکجہتی اور ہم آہنگی ہی خطے میں مستقل امن و سلامتی کی ضامن ہو سکتی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق جن ممالک کے مابین دہائیوں سے علاقائی اثر و رسوخ، مذہبی تفریق کی بنیاد پر کشیدہ تعلقات رہے ہیں، ان دو طاقتوں کے مابین براہ راست رابطے کی یہ کوشش ایک اہم پیش رفت ہے۔ ایسی اقدامات کو خطے میں کشیدگی میں کمی اور باہمی اعتماد کی تعمیر کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا ہے۔

دیکھیں: ٹرمپ مسٔلہ کشمیر کو بورڈ آف پیس میں شامل سکتے ہیں، بھارت میں خدشات

متعلقہ مضامین

ڈیرہ اسماعیل میں شادی کی تقریب کے میزبان ملک نور حسن اس حملے کو ’پشتون روایات‘ کی خلاف ورزی سمجھتے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ’شادی کی تقریب جاری تھی، بڑی تعداد میں مہمان پنڈال اور اس کے ساتھ بنے کمرے میں موجود تھے، پنڈال میں نوجوان اتنڑ کر رہے تھے، بارات دلہن لے کر پہنچی ہی تھی کہ اتنے میں زود دار دھماکہ ہوا۔‘

January 28, 2026

اس پلازے میں ناجائز تعمیرات کی گئیں جو موجودہ صوبائی حکومت کے علم میں بھی تھیں لیکن پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی ۔ جب کوئی محکمہ یا کوئی ایماندار افسر قانون پر عمل درآمد کی کوشش کرتا ہے تو کوئی نہ کوئی ایم این اے یا ایم پی اے اسکی ٹرانسفر کروا‎ دیتاہے۔18 ویں ترمیم صرف سندھ میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں ایک ڈھکوسلہ بنی ہوئی ہے۔

January 28, 2026

یونیسیف نے افغانستان میں تعلیم کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 10 سال کی عمر کے 90 فیصد سے زائد بچے ایک سادہ سی تحریر پڑھنے اور اسے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے

January 28, 2026

افغانستان کے ضلع ڈانگام میں برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں تحریک طالبان پاکستان کے 70 ارکان ملبے تلے دب گئے، ابتدائی طور پر 35 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں

January 28, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *