خوست اور ننگرہار میں حملے، افغان حکام نے پاکستان پر الزام عائد کر دیا

عالمی برادری خصوصاً اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو چاہیے کہ وہ افغان حکومت کو ذمہ داری کا احساس دلائیں اور پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ روکنے میں کردار ادا کریں۔
ماہرین نے برطانیہ کی غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت پالیسی کو پاکستان سے مماثلت دے دی

پاکستان گزشتہ چار دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، جس سے ملکی معیشت اور سماج پر بھاری بوجھ پڑا ہے۔
بلوچستان کے علاقے ژوب میں ہلاک ہونے والے 57 دہشت گردوں کی لاشیں افغانستان منتقل

دوسری جانط بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور پاک فضائیہ کی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ کاروائیوں میں 66 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اجازت نہ ملنے پر امیر خان متقی کا دورہ بھارت منسوخ

خیال رہے کہ طالبان کے کئی رہنما، جن میں امیر خان متقی بھی شامل ہیں، اب بھی اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔
جرمنی کا افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے دوہرا معیار بے نقاب ہوگیا
مغربی ریاستوں کو الزام تراشی کے بجائے ایک واضح اور مستقل پالیسی اختیار کرنی چاہیے تاکہ ان افغان شہریوں کو تحفظ مل سکے جنہیں پہلے
ساسی کے زیر اہتمام ہونے والا پہلا پاک افغان علاقائی ڈائیلاگ ستمبر کے آخر تک ملتوی

یاد رہے کہ زلمے خلیل راز سمیت مختلف شخصیات کی جانب سے اس ڈائیلاگ کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کیا جا رہا تھا جسے انتظامیہ اور حکام نے سختی سے مسترد کر دیا تھا۔
ٹی ٹی پی کی معاونت کا الزام: افغان حکومت نے اپنے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا

یہ گرفتاری ایک ایسے وقت میں عمل میں لائی گئی ہے جب پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کابل کے دورے پر موجود تھے
افغان خارجہ پالیسی کا محور معیشت ہے؛ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی

یہ سہ فریقی اجلاس اس وقت منعقد ہوا ہے جب افغانستان اپنی معیشت کو دوبارہ استحکام دینے کی کوششوں میں مصروف ہے اور خطے کے ممالک کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت میں لے جانا چاہتا ہے۔
چینی وزیر خارجہ کی کابل میں افغان وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

افغان وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہا کہ امارتِ اسلامیہ کسی کو بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی نیز افغان ریاست چاہتی ہے کہ خطے کے ممالک مداخلت کے بجائے برابری کی سطح کے تعلقات استوار کرے
افغان وزیرِ خارجہ نے پاکستان پر افغانستان میں عدم استحکام پھیلانے کا الزام عائد کر دیا

انیس اگست کو کابل میں افغانستان کے یومِ آزادی کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر خان متقی نے کہا افغان حکومت نے ایک بہترین اور مستحکم نظام قائم کر لیا ہے لہذا ہمسایہ ممالک افغانستان سے متعلق ناپاک عزاِئم دیکھنا بند کریں