مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ اور داعش سے وابستہ بعض زخمی افراد کو بھی کابل کے فوجی اسپتال، جسے اردو نظامی اسپتال کہا جاتا ہے، منتقل کیا گیا ہے۔ انہی ذرائع کے مطابق سرحدی جھڑپوں میں طالبان کے بارڈر گارڈز کے بعض اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوجی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

February 24, 2026

یہ ایک دشوار گزار پہاڑی علاقہ، جہاں اگر قبضہ کر بھی لیا جائے تو برقراررکھنا مشکل ہے کیونکہ ایک طویل سپلائی لائن بنانا پڑے گی۔ اس کی غیر معمولی حساسیت کی ایک وجہ چینی سرحد سے متصل ہونا بھی ہے۔ چین اس بارے میں بہت حساس اور اس حوالے سے معمولی سی بے چینی یا اضطراب بھی برداشت نہیں کر پائے گا۔

February 24, 2026

ذرائع کے مطابق فوری جوابی کارروائی میں مبینہ طور پر افغان پوسٹوں کو “خاموش” کرا دیا گیا۔ تاہم جانی نقصان کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

February 24, 2026

ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ چند ہفتے قبل معالج ٹیم نے عمران خان کے ذاتی معالجین کو باضابطہ کانفرنس کال کے ذریعے بریفنگ دی تھی، جس میں کسی سپرا اسپیشلائزیشن کی عدم موجودگی پر اعتراض سامنے نہیں آیا۔ اس پس منظر میں حالیہ عوامی بیانات کو غیر متوقع قرار دیا جا رہا ہے۔

February 24, 2026

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن ( یوناما) کی حالیہ رپورٹ کو دفاعی ماہرین نے حقائق سے بعید اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس میں دہشت گرد نیٹ ورکس کی موجودگی کو نظرانداز کر کے یکطرفہ بیانیہ اپنایا گیا ہے

February 24, 2026

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتیار میں بھارتی فوج نے تین مقامی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جعلی مقابلے میں شہید کر دیا اور ثبوت مٹانے کے لیے ان کے اجسام کو کیمیکلز سے جلا ڈالا

February 24, 2026

طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ کر دیا

افغان طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد حصہ غیر ترقیاتی کاموں پر خرچ کر دیا، جس میں فوجی، سکیورٹی اور انتظامی اخراجات شامل ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق ترقیاتی بجٹ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 82 فیصد کم ہو کر صرف 24 ارب افغانی رہ گیا

رپورٹ کے مطابق 4.1 ارب افغانی کی مالی بدانتظامی کا بھی انکشاف ہوا، جس میں زیادہ تر رقم جنگجوؤں کی تنخواہوں اور مراعات پر خرچ ہوئی

January 21, 2026

افغان طالبان حکومت کے بجٹ میں غیر ترقیاتی اخراجات کو ترجیح دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں بجٹ کا 88 فیصد حصہ فوجی، سکیورٹی اور انتظامی اخراجات کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ اور مقامی تحقیقات کے مطابق افغانستان کا ترقیاتی بجٹ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں 82 فیصد کم ہو کر 131 ارب افغانی سے گر کر محض 24 ارب افغانی رہ گیا ہے۔ اس کمی کے نتیجے میں 60 ارب افغانی مالیت کے ترقیاتی منصوبے عملاً معطل ہو چکے ہیں جو تعلیم، صحت اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں سے تعلق رکھتے تھے۔

مالیاتی بدانتظامی کے انکشافات

طالبان کی خفیہ دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف بجٹ نے 4.1 ارب افغانی کی مالی بد عنوانی کی ہے۔ ان اخراجات میں سب سے زیادہ حصہ جنگجوؤں کی تنخواہوں اور مراعات کے لیے مختص کیا گیا ہے جو بجٹ کا تقریباً 65 فیصد بنتا ہے۔

قیادت پر اخراجات

مزید انکشاف ہوا ہے کہ طالبان قیادت بالخصوص ملا ہیبت اللہ کی سیکورٹی اور دیگر انتظامی اخراجات کے لیے سالانہ اربوں افغانی مختص کیے گئے ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق صرف طالبان قیادت کی سکیورٹی پر سالانہ 2.3 ارب افغانی سے زائد خرچ کیے جا رہے ہیں۔

متاثرہ شعبے

ترقیاتی بجٹ میں کمی کے باعث تعلیمی شعبے میں 3,800 سے زائد اسکولوں کے تعمیر و مرمت کے منصوبے معطل ہو گئے ہیں۔ صحت کے شعبے میں 28 اضلاع میں نئے ہسپتالوں کی تعمیر رک گئی ہے جبکہ بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں بشمول 1,200 کلومیٹر سڑکوں کی تعمیر اور 8 ہائیڈرو پاور منصوبے غیر یقینی کیفیت کا شکار ہیں۔

دیکھیں: افغانستان کے کینسر مریضوں کے لیے بھارت کی 18 اقسام کی ادویات کی فراہمی

متعلقہ مضامین

مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ اور داعش سے وابستہ بعض زخمی افراد کو بھی کابل کے فوجی اسپتال، جسے اردو نظامی اسپتال کہا جاتا ہے، منتقل کیا گیا ہے۔ انہی ذرائع کے مطابق سرحدی جھڑپوں میں طالبان کے بارڈر گارڈز کے بعض اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوجی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

February 24, 2026

یہ ایک دشوار گزار پہاڑی علاقہ، جہاں اگر قبضہ کر بھی لیا جائے تو برقراررکھنا مشکل ہے کیونکہ ایک طویل سپلائی لائن بنانا پڑے گی۔ اس کی غیر معمولی حساسیت کی ایک وجہ چینی سرحد سے متصل ہونا بھی ہے۔ چین اس بارے میں بہت حساس اور اس حوالے سے معمولی سی بے چینی یا اضطراب بھی برداشت نہیں کر پائے گا۔

February 24, 2026

ذرائع کے مطابق فوری جوابی کارروائی میں مبینہ طور پر افغان پوسٹوں کو “خاموش” کرا دیا گیا۔ تاہم جانی نقصان کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

February 24, 2026

ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ چند ہفتے قبل معالج ٹیم نے عمران خان کے ذاتی معالجین کو باضابطہ کانفرنس کال کے ذریعے بریفنگ دی تھی، جس میں کسی سپرا اسپیشلائزیشن کی عدم موجودگی پر اعتراض سامنے نہیں آیا۔ اس پس منظر میں حالیہ عوامی بیانات کو غیر متوقع قرار دیا جا رہا ہے۔

February 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *