عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

تریچ میر پہاڑی چوٹی سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا گروپ روانہ

صوبائی حکومت 2025-26 تریچ میر چوٹی کا سال منا رہی ہے

1 min read

تریچ میر پہاڑی چوٹی سر کرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماؤں کا گروپ روانہ

چھ کوہ پیماء تریچ میر سر کرینگے

August 6, 2025

ٹور ازم اتھارٹی کے ڈائریکٹر ٹورازم عمر خان کے مطابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت ہر کوہ پیماؤں کیلئے مشیر سیاحت زاہد چن زیب کی ہدایات پر بہترین انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ کوہ پیماؤں میں پاکستانی مشہور کوہ پیماء سرباز بھی ٹیم میں شامل۔

عمر خان نے کہا ہے صوبائی حکومت کے زیر انتظام کے تحت پہلی مرتبہ پاکستانی کوہ پیماؤں کو موقع فراہم کیا گیا، اور ہندوکش پہاڑی سلسلہ کی بلند ترین چوٹی تریچ میر 7708 میٹر بلند ہے

اس وقت دو گروپ تریچ میر بیس کیمپ تک ٹریکنگ کرنے کے بعد کامیاب واپس لوٹے، اور مشہور چترالی کوہ پیماء محمد شمس القمر بھی ٹیم میں شامل، اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایات پر ہیلی ریسکیو سروس کیلئے چترال میں موجود ہونگے، عمر خان

یہ بات قابل توجہ ہے کہ تریچ میر چوٹی 1950 میں پہلی بار ناروے کوہ پیماؤں نے سر کی تھی۔ اور موجودہ حالات میں کوہ پیماؤں کیلئے نیپال اور چ سے سامان خریدا گیا ہے، جس میں چھ کوہ پیماؤں کیساتھ مقامی پورٹرزبھی ٹیم کا حصہ ہیں

صوبائی حکومت سال2025-26 تریچ میر سال کے طور پر منا رہی ہے، اس سمٹ سے چترال میں سیاحت کو مزید فروغ ملے گا،
تریچ میرکی75ویں سا ل کی تقریبات منائی جا رہی ہیں،

ڈائریکٹر ٹورازم اتھارٹی خیبرپختونخوا عمرخان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا تریچ میر سمٹ کا اقدام ہے، اور صوبائی حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ ایڈونچر ٹورازم کو بڑی سطح پر فروغ دیاجا رہا ہے،

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *