آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے

January 31, 2026

ایران کے آرمی کمانڈر میجر جنرل عامر حاتمی نے دشمن کی کوششیں ناکام قرار دیں، ملک کی فوجی و جوہری صلاحیتیں محفوظ رہیں، جبکہ بندر عباس میں رہائشی عمارت میں دھماکے سے دو منزلیں تباہ ہو گئیں اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں

January 31, 2026

اٹھارہ جنوری کو غزنی کے ضلع مالستان سے علماء کونسل کے سابق نائب صدر جان علی اکبری کو حراست میں لے کر غائب کر دیا گیا

January 31, 2026

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 12 بیک وقت حملے ناکام بنائے، بھارتی میڈیا کا دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب

January 31, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بائراک تروغلو کی اہم ملاقات، پاک ترکی دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں سلامتی و استحکام کے فروغ پر اتفاق

January 31, 2026

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حالیہ انٹرویو میں افغانستان میں اتحاد، امن اور معاشی استحکام کے دعوے کیے ہیں، تاہم سکیورٹی، اقتصادی اور حکومتی صورتحال اس دعوے کے برعکس ہے

January 31, 2026

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کا آپریشن مکمل: ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک

مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے پیر کی علی الصبح شروع کیے جانے والا پولیس آپریشن پانچ گھنٹوں کے بعد مکمل ہوا

آپریشن میں ایک پولیس اہلکار ہلاک سمیت پانچ افراد ہلاک، جبکہ 40 سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں کو اگ لگا دی گئی

October 13, 2025

تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شروع ہونے والا آپریشن پانچ گھنٹے کے بعد مکمل، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن کا مقصد تحریک لبیک پاکستان کے اس دھرنے کو ختم کرنا تھا جو گذشتہ رات سے جاری تھا۔ انتظامیہ کے مطابق آپریشن کے دوران مظاہرین نے پتھراؤ اور فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک ایس ایچ او جاں بحق ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق آپریشن کے اختتام پر تحریک لبیک کا مرکزی کیمپ جلتے ہوئے کنٹینر کی شکل میں راکھ ہو چکا تھا، جس میں سے دھواں نکل رہا تھا۔ جبکہ 40 سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکل بھی جل چکے تھے۔ اسی طرح جاٗے وقوعہ گولیوں اور آنسو گیس کے خالی خولیوں سے بھری ہوئی تھی، جو شدید تصادم کی گواہی دے رہی تھی۔

پانچ گھنٹے پر مشتمل آپریشن کے بعد جی ٹی روڈ پر ٹریفک روانی کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ جو اس بات کی علامت ہے کہ معمولات زندگی بحال ہونے کی کوشش شروع ہو گئی ہے۔

دیکھیں: تحریکِ لبیک کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان: جڑواں شہروں میں سکیورٹی ہائی الرٹ

متعلقہ مضامین

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے

January 31, 2026

ایران کے آرمی کمانڈر میجر جنرل عامر حاتمی نے دشمن کی کوششیں ناکام قرار دیں، ملک کی فوجی و جوہری صلاحیتیں محفوظ رہیں، جبکہ بندر عباس میں رہائشی عمارت میں دھماکے سے دو منزلیں تباہ ہو گئیں اور ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں

January 31, 2026

اٹھارہ جنوری کو غزنی کے ضلع مالستان سے علماء کونسل کے سابق نائب صدر جان علی اکبری کو حراست میں لے کر غائب کر دیا گیا

January 31, 2026

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 12 بیک وقت حملے ناکام بنائے، بھارتی میڈیا کا دہشت گردوں کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب

January 31, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *