ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

برطانوی حکومت کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ

یاد رہے اس سے قبل بھی برطانوی حکومت کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا جا چکا ہے۔

1 min read

فلسطین بطور ریاست

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک قرار داد جمع کی گئی ہے جس میں یہ مذکور تھا کہ برطانوی حکام رواں ہفتے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس سے قبل فلسطین کو بحیثیت ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرے۔

July 30, 2025

برطانوی وزیرِ اعظم کئیرسٹارمر واضح اعلان کیا کہ اگر اسرائیل نے جنگ بندی کا اعلان نہ کیا تو ستمبر کے مہینے میں برطانیہ فلسطین کو تسلیم کرلے گا۔ سعودی عرب سمیت دیگر ممالک نے اس تاریخی اعلان کو نہایت ہی خوش آئند قرار دیا ہے، یاد رہے اس سے قبل بھی برطانوی حکومت کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا جا چکا ہے۔

برطانوی حکّام کے اس اقدام کو دنیا بھر مین جہاں سراہا جارہا وہیں یہ بھی کہا جارہا ہے برطانوی حکومت پر اپنے اداروں و شہریوں کا اس قدر دباؤ تھا اس لیے برطانوی حکام کو مجبوراً ایسا اعلان کرنا پڑا، یاد رہے اس سے قبل بھی برطانوی حکومت کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا جا چکا ہے۔ کہ برطانیہ کو مجبوراً ایسا اعلان کرنا پڑا۔ یاد رہے کہ برطانیہ کے دو سو سے زائد قانون ساز اداروں کی جانب سے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو بحیثیت ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرے، کیونکہ فلسطینوں پر جاری سفاکیت انتہا کو پہنچ چکی ہے لہذا برطانوی حکام پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہیکہ وہ فلسطینیوں کے حق میں اقدام اُٹھائے۔

برطانوی پارلیمنٹ میں ایک قرار داد جمع کی گئی ہے جس میں یہ مذکور تھا کہ برطانوی حکام رواں ہفتے منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس سے قبل فلسطین کو بحیثیت ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرے۔
برطانوی ارکانِ پارلیمنٹ کا کہنا ہے برطانوی ریاست کا بین الاقوامی سطح پر اقوام متحدہ کونسل میں ایک گہرا اثر رسوخ ہے لہذا برطانوی حکومت اگر ایسا اقدام اُٹھاتی ہے تو بین الاقوامی سطح پراسرائیلی جارحیت کے خلاف اور مظلوم مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ایک سازگار ماحول بن سکتا ہے۔

عوامی رائے عین اس وقت سامنے آئی ہے جب غزہ کی سرزمین سے دردناک و افسوسناک خبریں سننے کو مل رہی ہیں کہ غزہ ی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے نتیجتاً ایک مہلک بھوک بحران نے جنم لیا ہے، فلسطینی بچے بھوک کی وجہ سے بلک بلک کر آخری سانسیں لے رہے ہیں

دیکھیں: فرانس نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کو تنازعے کے خاتمے کا واحد حل بتا دیا

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *