یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

سید علی شاہ گیلانی کی پانچویں برسی پر ان کی طویل سیاسی جدوجہد، نظریاتی ثابت قدمی اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے کردار کو یاد کیا جا رہا ہے۔

September 1, 2026

اسلام آباد کانفرنس میں طالبان حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے پر حکمرانی، خواتین کے حقوق اور سکیورٹی خطرات زیر بحث۔

September 1, 2026

وانا میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، مسجد میں چھپے 4 خوارج ہلاک

جنوبی وزیرستان میں وانا کے قریب ثمر باغ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے مسجد میں پناہ گزین فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
جنوبی وزیرستان میں وانا کے قریب ثمر باغ میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے مسجد میں پناہ گزین فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سکیورٹی فورسز کا بڑا انٹیلی جنس آپریشن۔ ثمر باغ میں مسجد کو اوٹ بنانے والے فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد جہنم واصل۔

May 23, 2026

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے قریب سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی کامیاب کاروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کاروائی وانا کے نواحی علاقے ثمر باغ میں خوارجی عناصر کی موجودگی کی خفیہ اور مصدقہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جب دہشت گردوں کے ٹھکانے کو گھیرا تو اس وقت خوارج نے قانون کی گرفت سے بچنے کے لیے ایک مقامی مسجد میں پناہ لے رکھی تھی۔ فورسز نے انتہائی حکمتِ عملی کے ساتھ مسجد کے تقدس کو برقرار رکھتے ہوئے بھرپور کاروائی کی، جس کے نتیجے میں وہاں چھپے چاروں خوارج مارے گئے۔

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ خوارجی عناصر کی جانب سے مساجد جیسے مقدس مقامات کو اپنی مذموم اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لیے بطور ڈھال استعمال کرنا نہایت قابلِ مذمت اور اسلامی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔

مساجد اللہ کی عبادت، امن، بھائی چارے اور انسانیت کے احترام کی علامت ہیں، اور انہیں دہشت و خونریزی کے لیے استعمال کرنا بدترین جرم ہے۔ حکام نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک سے آخری خارجہ کے خاتمے تک فتنہ الخوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی یہ بلاامتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔

دیکھیے: پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 13 دہشت گرد گرفتار

متعلقہ مضامین

یکم ستمبر 1965 کا آپریشن گرینڈ سلیم اور پاک فضائیہ کا فضائی حملہ جنگِ ستمبر کا موڑ ثابت ہوا، جس نے بھارتی عسکری قیادت کو بوکھلا کر جنگ عالمی سرحدوں تک پھیلانے پر مجبور کر دیا۔

September 1, 2026

زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

September 1, 2026

شہباز شریف نے مودی کی موجودگی میں پانی کو سیاسی دباؤ یا بطور ہتھیار استعمال کرنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔

September 1, 2026

ٹرمپ نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے جواب میں ایران کے خلاف انتہائی سخت کارروائی کی دھمکی دے دی۔

September 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *