...
دہشتگردی صرف سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے معاشی مشکلات، کمزور ادارے اور سماجی عوامل بھی کارفرما ہوتے ہیں، اس لیے اس کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی درکار ہے۔

March 21, 2026

انہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت کو اندرونی خلفشار سے دوچار کر دینا کتنا بڑا جرم ہو گا۔ ان کی محبت عقیدت کا گھنٹہ گھر ایک شخص ہے ۔ اس کے علاوہ جو بھی ہے ان کی جانے بلا۔

March 21, 2026

آرمی چیف نے ایران کے حوالے سے گفتگو میں واضح کیا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور خطے میں جنگی کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے

March 20, 2026

بڑی تعداد میں فلسطینی مسجد میں داخل نہ ہو سکے اور انہیں باہر ہی نماز ادا کرنا پڑی۔ اس اقدام کو فلسطینی حلقوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

March 20, 2026

نیتن یاہو نے ایک بیان میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا موازنہ منگول حکمران چنگیز خان سے کیا اور طاقت و جارحیت سے متعلق گفتگو کی

March 20, 2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 48 پوائنٹس کے ساتھ رینکنگ میں پانچویں نمبر پر رہی

March 20, 2026

صدر آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے، جہاں وہ قیادت سے دوطرفہ تعلقات، تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاع اور عوامی روابط پر تبادلۂ خیال کریں گے
صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے، جہاں وہ قیادت سے دوطرفہ تعلقات، تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاع اور عوامی روابط پر تبادلۂ خیال کریں گے

صدر زرداری کے ہمراہ وفد میں خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی شامل ہیں، جبکہ پاکستان کے سفیر متحدہ عرب امارات شفقت علی خان بھی موجود ہیں

January 27, 2026

صدر پاکستان آصف علی زرداری اپنے چار روزہ سرکاری دورے پر آج متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچ گئے۔ صدر مملکت کا دورہ 29 جنوری تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف عبداللہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے صدر زرداری اور ان کے وفد کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

صدر زرداری کے ہمراہ وفد میں آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شامل ہیں۔ اور ساتھ ہی پاکستان کے سفیر متحدہ عرب امارات شفقت علی خان بھی موجود ہیں۔

دورے کے اہداف
صدر زرداری کے اس دورے کے دوران دونوں ممالک کی قیادت کے مابین ملاقاتیں ہوں گی، جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا جائے گا۔

اہم شعبہ جات پر گفتگو
دونوں طرف سے تجارت، اقتصادی شراکت داری، دفاعی تعاون، سلامتی کے امور اور عوامی روابط کے فروغ سمیت اہم معاملات پر بات چیت ہوگی۔ یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور نئی راہیں کھولنے کے مواقع فراہم کرے گا۔

دیکھیں: ایران ۔ ترکی سرحد پر سانحہ: برفباری میں 45 افغان مہاجرین ہلاک

متعلقہ مضامین

دہشتگردی صرف سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے معاشی مشکلات، کمزور ادارے اور سماجی عوامل بھی کارفرما ہوتے ہیں، اس لیے اس کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی درکار ہے۔

March 21, 2026

انہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت کو اندرونی خلفشار سے دوچار کر دینا کتنا بڑا جرم ہو گا۔ ان کی محبت عقیدت کا گھنٹہ گھر ایک شخص ہے ۔ اس کے علاوہ جو بھی ہے ان کی جانے بلا۔

March 21, 2026

آرمی چیف نے ایران کے حوالے سے گفتگو میں واضح کیا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور خطے میں جنگی کشیدگی کم کرنے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے

March 20, 2026

بڑی تعداد میں فلسطینی مسجد میں داخل نہ ہو سکے اور انہیں باہر ہی نماز ادا کرنا پڑی۔ اس اقدام کو فلسطینی حلقوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے

March 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.