فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود کی کرم میں موجودگی کا دعویٰ جعلی ثابت، ویڈیو کا مقصد ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

August 5, 2026

لکی مروت کے علاقے کٹا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 11 گرج میں افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

August 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔

August 5, 2026

امریکہ، ایران اور عمان 60 روز کے لیے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت بحال کرنے کے عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

August 5, 2026

بھارت نے حسینہ واجد کے ورچوئل خطاب کو نجی تقریب قرار دے کر لاتعلقی کا اظہار کر دیا، جس پر طالبان اور بھارتی بیانیے کی مماثؒت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔

August 5, 2026

پاکستان مخالف بیانیے کے پیچھے بیرونی فنڈنگ، جنیوا اجلاس سے متعلق مبینہ خطوط اور پراکسی نظام کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

August 5, 2026

فلوریڈا میں ”مسلم برادر ہوڈ” اور ”امریکن اسلامی ریلیشن” کو “غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں” قرار دیا گیا

حکم نامے کے مطابق ملک و ریاست کی سکیورٹی اور قانون و آئین کے خلاف خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ گورنر کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ریاست کے شہریوں کی حفاظت اور “شدت پسند نظریات” کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔
فلوریڈا میں ''مسلم برادر ہوڈ'' اور ''امریکن اسلامی ریلیشن'' کو “غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں” قرار دیا گیا

یہ اقدام چند روز پہلے ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کی جانب سے مسلم برادر ہوڈ اور ''امریکن اسلامی ریلیشن'' کو اسی طرح کی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کے بعد آیا ہے۔

December 9, 2025

امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر نے 9 دسمبر 2025 کو ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے ”مسلم برادر ہوڈ” اور ”امریکن اسلامی ریلیشن” کو “غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں” قرار دے دیا ہے۔

گورنر ڈی سینٹس کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وہ تمام قانونی اقدامات اٹھائیں گے، اور ان تنظیموں یا ان کی معاونت کرنے والوں کو کسی قسم کے ریاستی معاہدے، فنڈنگ، کونٹریکٹ یا وسائل فراہم نہیں کیے جائیں گے۔

حکم نامے کے مطابق ملک و ریاست کی سکیورٹی اور قانون و آئین کے خلاف خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ گورنر کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ریاست کے شہریوں کی حفاظت اور “شدت پسند نظریات” کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔

تاہم، امریکی وفاقی حکومت نے ”امریکن اسلامی ریلیشن” یا مسلم براد ہوڈ کو “دہشت گرد تنظیم” قرار نہیں دیا۔ یو ایس وزارتِ خارجہ کی آفیشل فہرست میں یہ دونوں ادارے شامل نہیں ہیں۔

”امریکن اسلامی ریلیشن” نے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے “غیر آئینی” اور “تہمت آمیز” قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا عندیہ دیا ہے۔ ”امریکن اسلامی ریلیشن” کا کہنا ہے کہ ان پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور وہ اپنا دفاع آئینی عدالتوں میں کریں گے۔

یہ اقدام چند روز پہلے ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ کی جانب سے مسلم برادر ہوڈ اور ”امریکن اسلامی ریلیشن” کو اسی طرح کی دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کے بعد آیا ہے۔

دیکھیں: افغانستان نے روس سے تیل کی براہ راست درآمد کا آغاز کر دیا

متعلقہ مضامین

فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود کی کرم میں موجودگی کا دعویٰ جعلی ثابت، ویڈیو کا مقصد ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

August 5, 2026

لکی مروت کے علاقے کٹا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 11 گرج میں افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

August 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔

August 5, 2026

امریکہ، ایران اور عمان 60 روز کے لیے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت بحال کرنے کے عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

August 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *