وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

جے ایم سی اجلاس کا انعقاد اسحاق ڈاراورشیخ عبداللہ کے مابین اہم معاہدوں پر دستخط

اسحاق ڈار اور شیخ عبداللہ النہیان نے اہم معاہدہے پر دستخط کر دیئے ہیں۔یاد رہے یہ معاہدہ جے ایم سی کے بارہویں اجلاس کے اختتام پر ہوا
متحدہ عرب امارات پہنچنے سے قبل وزیرِخارجہ اسحاق ڈارنے طیب اردوگان سمیت اعلی سطح کی قیادت سے ملاقات کی

متحدہ عرب امارات پہنچنے سے قبل وزیرِخارجہ اسحاق ڈارنے طیب اردوگان سمیت اعلی سطح کی قیادت سے ملاقات کی

June 25, 2025

جون 2025

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور شیخ عبداللہ النہیان نے اہم پر معاہدہے پر دستخط کر دیئے ہیں۔یاد رہے یہ معاہدہ ابو ظہبی میں مشترکہ وزارتی کمیشن جے ایم سی کےبارہویں اجلاس کے اختتام پر ہوا۔جے ایم سی اجلاس 12 سال کے طویل دورانیے کے بعد منعقدہوا۔

نائب وزیرِاعظم پاکستان اسحاق ڈارمتحدہ عرب امارات پہنچ گئےہیں۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار جےایم سی اجلاس میں شرکت سے قبل اپنے بیان میں کہتے ہیں کہ یہاں مشترکہ اجلاس کی سربراہی کروں گا۔ یہ اجلاس دوہزار تیرہ کے بعد سے تعطل کا شکار تھا۔لیکن رواں برس بارہ سالہ طویل دورانیےکےبعد منعقد ہورہاہے۔ اسحاق ڈار نے اجلاس کی تاریخی اہمیت کو مزیداُجاگرکیا۔

آئیےسابقہ اجلاس کی کارگزاری پرسرسری سی نظردوڑاتےہیں جوکہ آج سے تیرہ سال قبل انعقادپذیرہواتھا۔

گزشتہ جے ایم سی اجلاس

سابقہ اجلاس کا انعقادچھ،سات نومبردوہزارتیرہ کو اسلام آباد میں کیا گیاتھا۔اسکی صدارت سرتاج عزیزاورشیخ عبداللہ نےکی تھی۔سرتاج عزیزاُس وقت وزیرِاعظم پاکستان کے مشیر برائے خارجہ اُموروقومی سلامتی تھے۔شیخ عبداللہ نے اپنے دورے کےدوران پاکستان کے وزیرِاعظم اور صدر سے بھی ملاقاتیں کی تھیں۔

اہم اُمور

گیارھویں اجلاس میں جن اُمورپرگفت وشنید کی گئی تھی چند ایک اگلی سطروں میں مذکورہیں۔توانائی شعبے میں مشترکہ

کمیٹی کاقیام جس میں متحدہ عرب امارات نےجدیدٹیکنالوجیز مین تعاون کی پیشکش کی۔

تجارت و سرمایہ کاری کو بڑھانے کیلیئےمشترکہ بزنس کونسل جے بی سی کا آغاز۔

متحدہ عرب امارات میں مقیم 1.2ملین سے زائدپاکستانیوں کےلیے ویزہ مسائل اورمزدورتعاون پرمعاہدوں کا مسودہ تیار کرنا۔

مذکورہ اجلاس کو سیاسی اورمعاشی منصوبہ بندی کی کی بناءپرخوب سراہاگیاتھا۔

سفارتی پسِ منظر

متحدہ عرب امارات پہنچنے سے قبل وزیرِخارجہ اسحاق ڈارنے طیب اردوگان سمیت اعلی سطح کی قیادت سے ملاقات کی۔یادرہیکہ ترکی میں اسلامی تنظیم برائے نوجوان فورم کی تقریب میں شرکت کی۔

او آئی سی کے وزرائےخارجہ کے ساتھ دوطرفہ متعدد ملاقاتیں کیں

پاکستان کا او آئی سی آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن میں معیّنہ مدت (2025 تا 2028) کےلیے دوبارہ انتخاب

دیکھیں: سی پیک: توسیع پاکستان اورافغانستان تعلقات میں نیا موڑ

متعلقہ مضامین

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے رات گئے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں طے شدہ تمام نکات اور تحریری وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا ہے۔

October 4, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے لیے بھارت جانے کی تیاری کر رہے ہیں، تنظیمی کمان عدنان بلوچ کو سونپ دی گئی۔

October 4, 2026

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *