ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

دہشت گردوں کی افغان سرحد سےپاکستان میں گھسنے کی کوشش ناکام

اس موقع پرسکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا، جس کےنتیجےمیں ۱۷دہشت گرد ہلاک ہوئے

1 min read

اس موقع پرسکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوئی، جس کےنتیجےمیں ۱۷دہشت گرد ہلاک ہوئے

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ،عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

July 3, 2025

وزیرستان ۳ جولائی،۲۰۲۵ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات آئےروز بڑھتے جارہےہیں۔ شمالی وزیرستان کی حسن خیل شوال وادی میں افغانستان کےراستے سے ہندوستان کے حمایتی دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام کر دی گئی۔


ذرائع کے مطابق، تقریباً ۳۰ دہشت گردوں نے پاکستان میں داخل ہونے کے لیے سرحد پر موجود حفاظتی باڑ کاٹی، لیکن جیسے ہی وہ پاکستانی حدود میں داخل ہوئےسکیورٹی فورسز نےفوراًسے جوابی کارروائی کی۔

فائرنگ کا تبادلہ

اس موقع پرسکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوئی، جس کےنتیجےمیں ۱۷دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

سکیورٹی فورسز نے ہندوستانی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ایسے وقت میں عمل لائی گئی ہے جب خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں دہشت گردوں کے حملوں میں گزشتہ کچھ دنوں سے اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ دوسری جانب سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کے دوران بازاروں اور ٹریفک کے راستے بند رہیں گے۔کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائےگی،سکیورٹی حکام

بورڈ کے امتحانات ملتوی

بنوں بورڈ نے سکیورٹی خطرات کودیکھتےہوئے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ بورڈ کے چیئرمین کے بیان کے مطابق، میٹرک کے دیگر پرچے تو ہو چکے ہیں،لیکن دو پرچے باقی ہیں،جن کی تاریخ کا اعلان حالات بہتر ہونے پر جلد کیا جائے گا۔

دیکھیں: علاقائی تباہی کا خدشہ: پاکستان نے افغان بحران پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خبردار کر دیا

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *