"> نوشکی گرلز کالج میں فائرنگ، 3 طالبات زخمی

نوشکی: گرلز ڈگری کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 طالبات زخمی

نوشکی کے گرلز ڈگری کالج میں تین مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔ ایڈمن آفیسر کے مطابق ملزمان نے پرنسپل کے دفتر میں توڑ پھوڑ بھی کی۔
نوشکی گرلز کالج میں فائرنگ، 3 طالبات زخمی

نوشکی کے گرلز ڈگری کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین طالبات زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق زخمی طالبات کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

October 27, 2026

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گرلز ڈگری کالج میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق زخمی طالبات کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

نوشکی تھانہ سٹی پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کالج میں داخل ہوکر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین طالبات زخمی ہوئیں۔

کالج کے ایڈمن آفیسر کے مطابق تین مسلح افراد مرکزی گیٹ سے داخل ہوئے اور پرنسپل کے دفتر میں گھس گئے۔ ملزمان نے دفتر میں توڑ پھوڑ کی اور فائرنگ بھی کی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والی طالبات کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ وہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جنوبی وزیرستان میں انگور اڈہ بارڈر پر بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی جاری ہے۔

October 27, 2026

پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حافظ نعیم الرحمان کا نومبر کے وسط میں اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان، حکومت سے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ۔

October 27, 2026

امیر خان متقی کا منشیات پر بیان طالبان کے دہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے۔ اربوں ڈالر کی افیون اور مصنوعی منشیات میں طالبان خود ملوث ہیں۔

October 27, 2026

امریکہ سے افغان شہریوں کو پاکستان منتقل کرنے کے بلومبرگ کے انکشاف اور اس کے علاقائی امن پر اثرات پر اہم رپورٹ۔

October 27, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *