پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

زرعی تحقیقاتی ادارے مور گلوبل کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان میں اس وقت 3,164 کولڈ اسٹوریج یونٹس موجود ہیں جن کی مجموعی استعداد 1,20,000 ٹن سے زیادہ ہے۔ تاہم ان میں سے صرف 2,923 فعال ہیں۔

September 15, 2025

آزاد کشمیر حکومت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اسلام آباد نے 2000 پولیس اہلکار بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

September 15, 2025

بلوچستان لبریشن آرمی کا مستونگ میں لیویز چوکی اور بینکوں پر حملہ

بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے مستونگ میں لیویزچوکی اور بینکوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں

1 min read

بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گردوں نے مستونگ میں لیویزچوکی اور بینکوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں

حالیہ اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کو اسرائیل کی کُلی طور پر پشت پناہی حاصل ہے

July 2, 2025

مستونگ صوبہ بلوچستان: بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے کے دہشت گردوں نے مستونگ میں لیویزچوکی اور بینکوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بی ایل اے کی دہشتگردانہ کاروائی کےذریعے عوام الناس اور ریاستِ پاکستان کوکمزورکرنا ہے۔

شہریوں پر حملہ
بی ایل اے کے اس اقدام نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا ہے، جو کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

ترقیاتی منصوبوں مین خلِش

بی ایل اےعوام کو دی جانے والی آسائش و سہولیات کو نقصان پہنچا کر بلوچستان کی تعمیر و ترقی میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔

اس طرزکےحملے بیرونی ایماؤں پر بالخصوص بھارت کےتعاون و پشت پناہی سےکیےجاتےہیں۔ بھارت کا ان کاروائیوں سے واضح مقصد ریاستِ پاکستان کو غیر مستحکم و بدامنی کا گہوارابنانا ہے۔

صیہونیت کا کردار؟

حالیہ اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کو اسرائیل کی کُلی طور پر پشت پناہی حاصل ہے، ماہرین کاکہنا ہے اسرائیل کی پشت پناہی خطےمیں انتشار کےمزیدایک باب کو دستک دےرہا ہے۔

جوابی کارروائی کا مطالبہ

ریاستی ذمہ داران سے مطالبہ کیاجارہاہے کہ وہ دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کریں،ملزمان کوکیفرِکردار تک پہچائیں تاکہ مُلک امن و استحکام کا گہوارہ بن سکےاور ساتھ ساتھ ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو بھی بے نقاب کیا جائے۔ پُرامن شہریوں کاتحفظ، ملکی سالمیت تمام ترمصلحت سےبالاترہے۔لہذابغیرکسی مصلحت کے سخت سےسخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔

دیکھیں: اَپر اورکزئی میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار شہید

متعلقہ مضامین

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *