افغان طالبان کی جانب سے شہری ہلاکتوں کے الزامات کا مقصد اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے۔

September 21, 2026

مالاکنڈ میں پی ٹی آئی ایم پی اے شکیل خان کے گارڈز کی لیویز اہلکاروں پر فائرنگ نے پارٹی کی ریاست مخالف اور پرتشدد سوچ کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔

September 21, 2026

وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے اسلام آباد کو سومنات بنانے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد وفاق کی علامت ہے اور وفاق دارالحکومت کا دفاع کرے گا۔

September 21, 2026

محسن نقوی نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد مارچ سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے سخت نتائج سے خبردار کیا اور ہنگو شہداء کے جنازوں میں عدم شرکت پر بھی تنقید کی۔

September 21, 2026

شہید ایس پی اکبر شنواری کے کمسن بیٹے نے یتیمی کے صدمے کے باوجود تعلیم اور والد کا مشن مکمل کرنے کا عزم کیا، جس پر ملک بھر کے عوام نے اسے سراہا ہے۔

September 21, 2026

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جبکہ عوامی حلقوں نے فتنے کی اصل سرپرست قیادت کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 21, 2026

لورالائی: ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے فورس میں شامل

پاسنگ آؤٹ پریڈ میں نوشکی میں شہید ہونے والے خطیب امشد علی کے والدِ محترم نواب خان کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔ تقریب کے دوران شہید کی فیملی کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے عزم و حوصلے کو سراہا گیا۔
لورالائی: ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے فورس میں شامل

تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس میں خصوصی انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ شرکاء نے نئے شامل ہونے والے جوانوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

February 15, 2026

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے ٹریننگ سینٹر لورالائی میں 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے اپنی پیشہ ورانہ تربیت مکمل کر لی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے، جنہوں نے پریڈ کا معائنہ کیا اور تربیت مکمل کرنے والے جوانوں کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام ریکروٹس کو فخر ہونا چاہیے کہ وہ ایف سی بلوچستان (نارتھ) جیسے باوقار ادارے کا حصہ بن رہے ہیں، جو اپنی شاندار روایات، قربانیوں اور بہادری کے لیے پہچانا جاتا ہے۔

انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایف سی بلوچستان (نارتھ) صوبے میں امن و امان کے قیام، سرحدوں کے تحفظ اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں اپنا مؤثر کردار ادا کرتی رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پیشہ ورانہ مہارت، نظم و ضبط اور عوامی تعاون ہی فورس کی اصل طاقت ہیں۔

پاسنگ آؤٹ پریڈ میں نوشکی میں شہید ہونے والے خطیب امشد علی کے والدِ محترم نواب خان کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا۔ تقریب کے دوران شہید کی فیملی کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے عزم و حوصلے کو سراہا گیا۔

تقریب میں قبائلی عمائدین، مقامی شخصیات، معزز مہمانوں اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے ایف سی اور عوام کے درمیان مضبوط تعلقات اور باہمی اعتماد کو امن کے قیام کے لیے ناگزیر قرار دیا۔

تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹس میں خصوصی انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ شرکاء نے نئے شامل ہونے والے جوانوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

دیکھیے: یورپی یونین کو پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ،

متعلقہ مضامین

افغان طالبان کی جانب سے شہری ہلاکتوں کے الزامات کا مقصد اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے۔

September 21, 2026

مالاکنڈ میں پی ٹی آئی ایم پی اے شکیل خان کے گارڈز کی لیویز اہلکاروں پر فائرنگ نے پارٹی کی ریاست مخالف اور پرتشدد سوچ کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔

September 21, 2026

وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے اسلام آباد کو سومنات بنانے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد وفاق کی علامت ہے اور وفاق دارالحکومت کا دفاع کرے گا۔

September 21, 2026

محسن نقوی نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد مارچ سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے سخت نتائج سے خبردار کیا اور ہنگو شہداء کے جنازوں میں عدم شرکت پر بھی تنقید کی۔

September 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *