قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ٹک ٹاک کا لائیو چیٹ فیچر فحاشی اور بے راہ روی کو فروغ دے رہا ہے اور نوجوان نسل، خصوصاً بچوں کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کی طرف مائل کر رہا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز ملک میں امن اور سلامتی کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہیں اور ایسے بزدلانہ حملے فوج کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔
یہ کتاب انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اسٹڈیز اور یونیورسٹی آف لاہور کا مشترکہ تحقیقی منصوبہ ہے جس میں 19 محققین نے حصہ لیا۔ کتاب کی ادارت معروف اسکالر ڈاکٹر رابعہ اختر نے کی ہے
مصر اور قطر غزہ جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے تھے، ان دونوں ممالک کی جانب سے حالیہ منصوبہ موصول ہونے کے بعد حماس کے رہنماؤں نے کہا کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں