مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ اور داعش سے وابستہ بعض زخمی افراد کو بھی کابل کے فوجی اسپتال، جسے اردو نظامی اسپتال کہا جاتا ہے، منتقل کیا گیا ہے۔ انہی ذرائع کے مطابق سرحدی جھڑپوں میں طالبان کے بارڈر گارڈز کے بعض اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوجی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

February 24, 2026

یہ ایک دشوار گزار پہاڑی علاقہ، جہاں اگر قبضہ کر بھی لیا جائے تو برقراررکھنا مشکل ہے کیونکہ ایک طویل سپلائی لائن بنانا پڑے گی۔ اس کی غیر معمولی حساسیت کی ایک وجہ چینی سرحد سے متصل ہونا بھی ہے۔ چین اس بارے میں بہت حساس اور اس حوالے سے معمولی سی بے چینی یا اضطراب بھی برداشت نہیں کر پائے گا۔

February 24, 2026

ذرائع کے مطابق فوری جوابی کارروائی میں مبینہ طور پر افغان پوسٹوں کو “خاموش” کرا دیا گیا۔ تاہم جانی نقصان کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

February 24, 2026

ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ چند ہفتے قبل معالج ٹیم نے عمران خان کے ذاتی معالجین کو باضابطہ کانفرنس کال کے ذریعے بریفنگ دی تھی، جس میں کسی سپرا اسپیشلائزیشن کی عدم موجودگی پر اعتراض سامنے نہیں آیا۔ اس پس منظر میں حالیہ عوامی بیانات کو غیر متوقع قرار دیا جا رہا ہے۔

February 24, 2026

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن ( یوناما) کی حالیہ رپورٹ کو دفاعی ماہرین نے حقائق سے بعید اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، جس میں دہشت گرد نیٹ ورکس کی موجودگی کو نظرانداز کر کے یکطرفہ بیانیہ اپنایا گیا ہے

February 24, 2026

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتیار میں بھارتی فوج نے تین مقامی نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جعلی مقابلے میں شہید کر دیا اور ثبوت مٹانے کے لیے ان کے اجسام کو کیمیکلز سے جلا ڈالا

February 24, 2026

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی افواج نے جمعرات کے روز غزہ پٹی میں مختلف فوجی کارروائیوں اور فضائی حملوں میں کم از کم 11 فلسطینی شہید کر دیے
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی افواج نے جمعرات کے روز غزہ پٹی میں مختلف فوجی کارروائیوں اور فضائی حملوں میں کم از کم 11 فلسطینی شہید کیے

گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت تاحال جاری ہے

January 9, 2026

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے بعد سے شہادتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کرچکی ہے۔

رائٹرز کے مطابق اسرائیلی افواج نے جمعرات کے روز غزہ پٹی میں مختلف فوجی کارروائیوں اور فضائی حملوں میں کم از کم 11 فلسطینی شہید کیے۔ حملوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

رائٹرز کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کے باوجود خطے میں تشدد کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ جنگ بندی کے بعد سے اب تک تقریباً 400 فلسطینی اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں ہلاک ہو چکے ہیں، جو اس بات کو واضح کرتے ہیں کہ فلسطینی علاقوں میں انسانی بحران میں کمی کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔

بین الاقوامی مبصرین کا کہنا ہے کہ حالیہ حملوں نے غزہ میں صحت، تعلیم اور روزمرہ کی سہولیات کی تباہی میں مزید اضافہ کیا ہے۔ فلسطینی حکام نے اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔

دیکھیں: اسرائیل کا آبادکاروں کو راکٹوں سمیت بھاری اسلحہ فراہم کرنے کا منصوبہ

متعلقہ مضامین

مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ القاعدہ اور داعش سے وابستہ بعض زخمی افراد کو بھی کابل کے فوجی اسپتال، جسے اردو نظامی اسپتال کہا جاتا ہے، منتقل کیا گیا ہے۔ انہی ذرائع کے مطابق سرحدی جھڑپوں میں طالبان کے بارڈر گارڈز کے بعض اہلکار بھی زخمی ہوئے جنہیں فوجی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

February 24, 2026

یہ ایک دشوار گزار پہاڑی علاقہ، جہاں اگر قبضہ کر بھی لیا جائے تو برقراررکھنا مشکل ہے کیونکہ ایک طویل سپلائی لائن بنانا پڑے گی۔ اس کی غیر معمولی حساسیت کی ایک وجہ چینی سرحد سے متصل ہونا بھی ہے۔ چین اس بارے میں بہت حساس اور اس حوالے سے معمولی سی بے چینی یا اضطراب بھی برداشت نہیں کر پائے گا۔

February 24, 2026

ذرائع کے مطابق فوری جوابی کارروائی میں مبینہ طور پر افغان پوسٹوں کو “خاموش” کرا دیا گیا۔ تاہم جانی نقصان کی مکمل تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں اور آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

February 24, 2026

ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں کہ چند ہفتے قبل معالج ٹیم نے عمران خان کے ذاتی معالجین کو باضابطہ کانفرنس کال کے ذریعے بریفنگ دی تھی، جس میں کسی سپرا اسپیشلائزیشن کی عدم موجودگی پر اعتراض سامنے نہیں آیا۔ اس پس منظر میں حالیہ عوامی بیانات کو غیر متوقع قرار دیا جا رہا ہے۔

February 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *