“نوے ژوند: وہ تنظیم جہاں ادب، فلاح اور ثقافت کی دھنک رنگا رنگ جلوے بکھرتی ہے”

نوے ژوند ادبی و فلاحی تنظیم” اسلام آباد کی ادبی و ثقافتی فضا کو سنوارنے اور معاشرے کے غریب اور پسماندہ طبقات کی مدد کرنے والی ایک متحرک اور بااثر ادارہ ہے۔
جے یو آئی ملاکنڈ کے امیر مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے

یہ وہی مفتی کفایت اللہ ہیں جو چند روز قبل بیٹے کی فائرنگ سے زخمی ہوئے تھے
پاکستانی فوج نے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی؛ افغان حکومت کا دعوی

افغان حکام کے مطابق پاکستانی فوج کی جانب سے کیے گئے حملے میں 3 افغان شہری شہید جبکہ 7 زخمی ہوئے
پاکستان میں سیلابی خطرات اور غفلت کی انتہا

یہ تباہی کا سلسلہ جاری رہے گا جب تک ہم ہنگامی اقدامات کے بجائے طویل مدتی منصوبہ بندی نہیں اپناتے
احسان اللہ احسان کا پاکستان مخالف انٹرویو اور بھارتی میڈیا پر پذیرائی

احسان اللہ احسان اکثر “سنڈے گارڈین” جیسے بھارتی جریدوں میں کالم لکھتے ہیں جو بھارتی خفیہ ایجنسی را کا فنڈڈ ادارہ سمجھا جاتا ہے۔
افغان حکومت کی نگرانی میں ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ میں جرگے کا انعقاد

جرگے میں افغان رہنما عبد القیوم روحانی نے ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے میں جاری کشیدگی کے حل پر تبادلہ خیال کیا
شہباز شریف ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے 30 اگست کو چین روانہ ہونگے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن سمیت مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات متوقع
خوست اور ننگرہار میں حملے، افغان حکام نے پاکستان پر الزام عائد کر دیا

عالمی برادری خصوصاً اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو چاہیے کہ وہ افغان حکومت کو ذمہ داری کا احساس دلائیں اور پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ روکنے میں کردار ادا کریں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سیلابی علاقوں کا دورہ، اہم ہدایات جاری کر دیں

صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ آزمائش کی اس گھڑی میں افواجِ پاکستان نے عوام کی خدمت کرتے ہوئے شاندار مثال قائم کردی
پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچادی، متعدد ہلاکتوں سمیت کئی افراد لاپتا

دریائے چناب میں قادر آباد بند ٹوٹنے کا خدشہ، جس سے حافظ آباد اور چنیوٹ کے علاقے شدید متاثر ہوں گے