افغان وزارت دفاع نے کابل ڈرون حملوں کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا

وزارت نے بین الاقوامی برادری، علاقائی ممالک اور متعلقہ عالمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ اس واقعے کو مانیٹر کریں اور اس کی شفاف تحقیقات کروائی جائیں تاکہ ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرایا جا سکے۔
غزہ امن معاہدے کی کامیابی کے باوجود ٹی ایل پی کا احتجاج جاری؛ جڑواں شہروں میں معمولات زندگی معطل

سعد رضوی نے کہا کہ ’’ہم جامع مسجد رحمت العالمین سے امریکی ایمبیسی اسلام آباد تک لانگ مارچ کریں گے۔ سب سے آگے میں خود چلوں گا، پھر میری شوریٰ اور پھر میرے کارکن۔‘‘
کیا ٹی ٹی پی امارات اسلامی کی ”اسامہ پارٹ ٹو” ہے؟

جب کہ برمل پکتیا، خواست میں بھی حملوں میں تعداد ابھی تک سامنے نہیں آئی لیکن ایک درجن افراد کے مرنے کی اطلاعات ہے۔
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کو مقامی اور سیاسی پشت پناہی حاصل ہے: ترجمان پاک فوج

ترجمان نے ایک بار پھر دعوی کیا کہ بھارت افغانستان کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی اور پروکسی جنگ کے لیے استعمال کر رہا ہے۔
سینٹر مشتاق احمد نے جماعتِ اسلامی سے راستے جُدا کرلیے

سینٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی سے علیحدہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند سالوں سے ایسے حالات بن گئے تھے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ چلنا مشکل ہوگیا تھا
وادیِ تیراہ میں دہشت گرد حملہ، 11 فوجی جوان شہید

وادیِ تیراہ کی فوجی چوکی پر حملہ،11 ملکی محافظ جامِ شہادت نوش کرگئے
ٹرمپ کی حسرتیں ادھوری رہ گئیں؛ ماریہ کورینا کو نوبل امن انعام مل گیا

نوبیل کمیٹی کے سربراہ یورگن واتنے نے اوسلو میں منعقدہ تقریب میں اعلان کرتے ہوئے ماریہ کورینا مچاڈو کو جمہوریت اور آزادی کی علامت قرار دیا
بھارت افغانستان کا بہترین دوست اور صف اول کا ساتھی ہے؛ امیر خان متقی

انہوں نے مزید کہا کہ ’’امریکی قبضے کے دوران اتار چڑھاؤ کے باوجود طالبان نے کبھی بھارت کے خلاف کوئی بیان نہیں دیا اور ہمیشہ بہتر تعلقات کے خواہاں رہے۔‘‘
بھارت اور افغانستان کے تعلقات میں پیش رفت، نئی دہلی میں افغان سفارت خانہ بحال

یاد رہے کہ پاکستان نے رواں سال مئی میں طالبان حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو اپ گریڈ کیا تھا، جس کے بعد بھارت کا یہ اقدام جنوبی ایشیا میں نئی سفارتی صف بندی کی نشاندہی کرتا ہے۔
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 30 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی سانحے میں ملوث 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا