نئی دہلی میں لال قلعہ کے قریب زوردار دھماکہ؛ آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی

سماجی و سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ لال قلعہ کے قریب ہونے والا دھماکہ پہلگام طرز کی فالس فلیگ کارروائیوں کی یاد دلاتا ہے، جنہیں ماضی میں پاکستان مخالف بیانیہ بنانے اور انتخابی فائدے کے لیے استعمال کیا گیا۔
سیکیورٹی فورسز نے وانا کیڈٹ کالج میں خودکش حملہ ناکام بنا دیا، تمام حملہ آور ہلاک

دہشتگردوں نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرائی ، خوارج اے پی ایس حملے کی طرز پر دہشت پیدا کرنے کی کوشش کر رہے تھے: آئی ایس پی آر
ستائیسویں آئینی ترمیم سینیٹ میں دو تہائی اکثریت سے منظور، مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں آیا

واضح رہے کہ اپوزیشن نے 27ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ 27ویں آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو مستعفی ہوگئے
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے دو آپریشن، 20 خوارج ہلاک؛ آئی ایس پی آر

بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی کے مذاکرات کے حوالے سے پاکستان پر الزامات: ماہرین کی شدید تنقید

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق “طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔”
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے
کپواڑہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، پاکستان نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 7 نومبر کو بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں کارروائی کے نتیجے میں دو افراد کو ہلاک
طورخم بارڈر پر تجارتی بحران کے باعث معیشت دباؤ کا شکار، تاجر سڑکوں پر نکل آئے

سرحدی تعطل نے دونوں ممالک کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور مزدوروں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے جس کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں
جرمنی کے شہر بون میں افغانستان کا جنرل قونصل خانہ دوبارہ فعال

شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ قونصلر خدمات کے لیے پہلے سے ملاقات کا وقت طے کریں تاکہ کام کی روانی اور نظم و ضبط برقرار رکھا جا سکے۔
معروف ماہر تعلیم عارفہ سیدا زہرا انتقال کر گئیں

ان کی وفات نے پاکستانی علمی، ادبی اور تعلیمی حلقوں کو گہرے رنج میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں انہیں نہ صرف ایک استاد بلکہ ایک مشعلِ راہ کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے۔