افغانستان کا تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر ردعمل؛ تعاون کی پیشکش

افغانستان کا تاجکستان میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر ردعمل؛ تعاون کی پیشکش

وزارت نے چین اور تاجکستان کے لیے گہرے افسوس کے ساتھ اس واقعے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ “حکومتِ افغانستان، حکومتِ تاجکستان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتی ہے” اور واقعے کے تمام عوامل جاننے کے لیے “اطلاعات کے تبادلے، تکنیکی تعاون اور مشترکہ تحقیقات” کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔

واشنگٹن واقعہ: کیا افغان شہریوں کے لیے دنیا مزید تنگ کر دی جائے گی؟

واشنگٹن واقعہ: کیا افغان شہریوں کے لیے دنیا مزید تنگ کر دی جائے گی؟

چھبیس نومبر کو وائٹ ہاؤس کے قریب پیش آنے والا فائرنگ کا واقعہ، جس میں 29 سالہ افغان شہری رحمان اللہ کی گولیوں سے ویسٹ ورجینیا نیشنل گارڈ کے دو اہلکار شدید زخمی ہوئے اور بعد میں ایک خاتون اہلکار جان کی بازی ہار گئی، نہ صرف امریکا بلکہ دنیا بھر میں افغان پناہ گزینوں […]

وائٹ ہاؤس کے قریب امریکی فورسز پر ہونے والے حملے میں ایک زخمی اہلکار ہلاک؛ پاکستان کی واقعے کی شدید مذمت

وائٹ ہاؤس کے قریب امریکی فورسز پر ہونے والے حملے میں ایک زخمی اہلکار ہلاک؛ پاکستان کی واقعے کی شدید مذمت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ 20 سالہ سارہ بیکسٹرم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں، جبکہ ان کے ساتھی 24 سالہ اینڈریو وولف زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

تاجکستان میں افغان ڈرون حملے میں تین چینی شہریوں کی ہلاکت – پاکستان کی شدید مذمت

تاجکستان میں افغان ڈرون حملے میں تین چینی کارکنوں کی ہلاکت - پاکستان کی شدید مذمت

وزارتِ خارجہ نے اس جانب بھی توجہ مبذول کرائی کہ پاکستان خود بھی متعدد مرتبہ افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ بن چکا ہے، اس لیے پاکستانی عوام چین اور تاجکستان کے غم اور تکلیف کو پوری طرح محسوس کرتے ہیں اور ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔