حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ اس لیے پولیس نے پرانے مقدمات میں جاری وارنٹس پر فوری عملدرآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 10, 2026

حوثیوں کے ساحلی شہر موخا پر قبضے سے باب المندب خطرے میں پڑ گیا ہے، جبکہ سعودی اتحادی فورسز نے شدید فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔

September 10, 2026

سہارنپور میں فجر سے پہلے مسجد گرا دی گئی، ملبے سے 1909 کی اینٹ اور صدی پرانا کنواں نکلا۔ بابری سے نوح تک، مودی حکومت اور آر ایس ایس کے ایجنڈے کا مکمل تجزیہ۔

September 10, 2026

افغانستان میں القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ پر عالمی رپورٹس نے مہر لگا دی ہے۔ اس لیے خطے کے امن اور اقتصادی منصوبوں کو درپیش خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔

September 10, 2026

گلزادی بلوچ کیس میں قانونی کارروائی کے خلاف سوشل میڈیا پر منظم مہم سامنے آئی ہے۔ اس لیے غیر مصدقہ دعوؤں کے ذریعے عدالتی نظام پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔

September 10, 2026

پاک یو اے ای اسٹریٹجک شراکت داری نئے دور میں داخل ہو گئی ہے۔ اس لیے دونوں برادر ممالک نے دفاع، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

September 10, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ 22 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں ہلاک کردیا
سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں ہلاک کردیا

آئی ایس پی آر کے ترجمان کے یہ کارروائی قومی ایکشن پلان کے تحت فیڈرل ایپکس کمیٹی کی منظور کردہ مہم عزمِ استحکام کا حصہ ہے

November 28, 2025

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ مذکورہ آپریشن 26 نومبر کو اس وقت کیا گیا جب سیکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی کہ علاقے میں خوارج کے مسلح دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں۔ خیال رہے یہ آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا جس میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق آپریسن کے دوران دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جسکے نتیجے میں 22 دہشت گرد ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان مین سرچ آپریشن جاری ہے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ کوئی مشتبہ عناصر فرار نہ ہوسکے۔

یہ کارروائی قومی ایکشن پلان کے تحت فیڈرل ایپکس کمیٹی کی منظور کردہ مہم عزمِ استحکام کا حصہ ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بیرونی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گے۔

متعلقہ مضامین

حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماؤں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔ اس لیے پولیس نے پرانے مقدمات میں جاری وارنٹس پر فوری عملدرآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 10, 2026

حوثیوں کے ساحلی شہر موخا پر قبضے سے باب المندب خطرے میں پڑ گیا ہے، جبکہ سعودی اتحادی فورسز نے شدید فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔

September 10, 2026

سہارنپور میں فجر سے پہلے مسجد گرا دی گئی، ملبے سے 1909 کی اینٹ اور صدی پرانا کنواں نکلا۔ بابری سے نوح تک، مودی حکومت اور آر ایس ایس کے ایجنڈے کا مکمل تجزیہ۔

September 10, 2026

افغانستان میں القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ پر عالمی رپورٹس نے مہر لگا دی ہے۔ اس لیے خطے کے امن اور اقتصادی منصوبوں کو درپیش خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔

September 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *