امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ: 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کے کیسز کا ازسرِنو جائزہ

ٹرمپ انتظامیہ نے 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کے امیگریشن کیسز کا ازسرِنو جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے جن مہیں افغانستان، ایران سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ہے
ٹرمپ انتظامیہ نے 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کے امیگریشن کیسز کا ازسرِنو جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اس فہرست میں پاکستان شامل نہیں ہے

امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام مستقبل میں امیگریشن پالیسی میں سختیوں کی طرف اشارہ کرتا ہے

November 28, 2025

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کے امیگریشن کیسز کا ازسرِنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ان ممالک کو حساس ممالک قرار دیتے ہوئے واضح کہا ہے کہ موجودہ ڈیٹا، سیکیورٹی ریکارڈ اور حالیہ نئی شرائط کے تحت دوبارہ دیکھا جائے گا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ پالیسی کے تحت گرین کارڈ ہولڈرز کے خلاف کارروائی محض سنگین جرم یا دہشت گردانہ سرگرمیوں کی صورت میں کی جاتی تھی لیکن حالیہ نئے فیصلے سے انکی رہائشی حیثیت پر بھی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ اقدام سے امریکا بھر میں مقیم لاکھوں تارکین وطن میں بے چینی پھیل گئی ہے بالخصوص ان ممالک کے شہریوں میں جو مذکورہ فہرست میں شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان 19 ممالک کے قریباً 43 لاکھ شہری فی الحال امریکہ میں مقیم ہیں۔

ممالک کی فہرست

ٹرمپ انتظامیہ کے حالیہ فیصلے کے مطابق تمام ممالک کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے نمبر1؛ مکمل پابندی کے ساتھ ساتھ سخت نگرانی والے ممالک میں فغانستان، برما، چاڈ، جمہوریہ کانگو، استوائی گنی، اریٹیریا، ہیٹی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن شامل ہیں۔ جبکہ جزوی پابندی اور نظرثانی والے ممالک میں برونڈی، کیوبا، لاؤس، سیرالیون، ٹوگو، ترکمانستان، وینیزویلا

واضح رہے کہ ٹرمپ انتظآمیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پاکستان شامل نہیں ہے۔ نیز امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان موجودہ فہرست میں شامل نہیں لہٰذا پاکستانی نژاد گرین کارڈ ہولڈرز مذکورہ تفتیشی دائرہ کار سے باہر ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ قدم امریکی امیگریشن پالیسی میں مزید سخت اقدامات کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے جبکہ متاثرہ ممالک کے شہری اپنے مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی کا شکار ہیں۔

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *