برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ کی رپورٹ نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار کے دوران افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، 34 لاکھ شہریوں کے انخلا، خواتین پر پابندیوں اور انسانی بحران کی سنگین تصویر پیش کر دی ہے۔

August 15, 2026

طالبان کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب کے الزامات پر پاکستان نے واضح کیا ہے کہ تعلقات میں بہتری کے لیے افغان سرزمین سے ٹی ٹی پی کی دہشت گردی پر ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی ضروری ہے۔

August 15, 2026

یومِ آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، ان کے تجربے کو قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ قرار دیا۔

August 15, 2026

ذبیح اللہ مجاہد کے بی بی سی انٹرویو نے طالبان حکومت کے 5 سال بعد بھی افغانستان میں سیاسی عدم شمولیت، 20 سالہ عبوری نظام اور پابندیوں پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 15, 2026

خاران کے علاقے لجے میں سکیورٹی فورسز کا فتنۂ ہندوستان کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ابتدائی طور پر 7 دہشتگرد ہلاک، سرچ آپریشن جاری۔

August 15, 2026

شمالی وزیرستان کے ٹنڈی گاؤں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران مارٹر گولے کی زد میں آ کر ٹی ٹی پی کا خطرناک خارجی دہشتگرد ابوبکر عرف سبین ہلاک ہو گیا۔

August 15, 2026

آسٹریلیا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

آسٹریلیا نے نئے قانون کے تحت ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو ریاستی دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے 2024 میں یہودی برادری کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی
آسٹریلیا نے نئے قانون کے تحت ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو ریاستی دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے 2024 میں یہودی برادری کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی

مذکورہ فیصلے کے تحت اگر کسی نے پاسدارانِ انقلاب سے کسی بھی تعاون قسم کا تعاون کیا تو 25 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے

November 28, 2025

آسٹریلیا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو باضابطہ طور پر ایک ریاستی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ یہ تاریخی اقدام نئی قانون سازی کریمنل کوڈ ترمیمی (اسٹیٹ اسپانسرز آف ٹیررازم) ایکٹ 2025 کے تحت اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت ایرانی پاسدارانِ انقلاب پہلی تنظیم ہے جسے اس زمرے میں شامل کیا گیا ہے۔

مذکورہ فیصلے کی بنیاد خفیہ اطلاعات ہیں جن کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے گزشتہ سال 2024 میں آسٹریلیا میں یہودی برادری کے خلاف دو ممکنہ حملوں کی منصوبہ بندی کی تھی سڈنی کے لیوس کونٹینینینٹل کچن اور میلبورن کے اعداس اسرائیل سینیگاگ کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے تھے۔

آسٹریلوی حکومت نے مؤقف نے اپنایا ہے کہ ان مقامات پر حملوں کے پیچھے دراصل آسٹریلیا میں خوف و ہراس پھیلانے اور سہشت گردی پھیلانا تھی۔ وزیر خارجہ سینیٹر پینی وونگ کے مطابق ایران کی جانب سے آسٹریلیائی سرزمین پر کی گئی یہ کارروائیاں غیرمعمولی اور خطرناک تھیں جس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاسدارانِ انقلاب تنظیم کے لیے آسٹریلیا میں اب کوئی جگہ نہیں ہے۔

اسی طرح وزیر داخلہ ٹونی برک نے اس اقدام کو ایرانی حکومت کے قابل مذمت رویے کا براہ راست جواب قرار دیا، جس سے سیکیورٹی اداروں کو انتہا پسندی کے خلاف مزید اختیارات حاصل ہوں گے۔ آسٹریلیائی قانون کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی کسی بھی قسم کی حمایت، بھرتی، تربیت یا مالی لین دین پر 25 سال تک کی قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔

جبکہ دوسری جانب ایرانی میڈیا نے ردعمل دیتے ہوئے آسٹریلیا کے فیصلے کو سیاسی اور متعصبانہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

برطانوی جریدے ‘دی ٹیلی گراف’ کی رپورٹ نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار کے دوران افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، 34 لاکھ شہریوں کے انخلا، خواتین پر پابندیوں اور انسانی بحران کی سنگین تصویر پیش کر دی ہے۔

August 15, 2026

طالبان کے وزیرِ دفاع ملا محمد یعقوب کے الزامات پر پاکستان نے واضح کیا ہے کہ تعلقات میں بہتری کے لیے افغان سرزمین سے ٹی ٹی پی کی دہشت گردی پر ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی ضروری ہے۔

August 15, 2026

یومِ آزادی کے موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا، ان کے تجربے کو قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ قرار دیا۔

August 15, 2026

ذبیح اللہ مجاہد کے بی بی سی انٹرویو نے طالبان حکومت کے 5 سال بعد بھی افغانستان میں سیاسی عدم شمولیت، 20 سالہ عبوری نظام اور پابندیوں پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

August 15, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *