بلوچستان میں بی ایل اے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، خاتون کو اغوا کر لیا

بلوچستان میں بی ایل اے دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی، خاتون کو اغوا کر لیا

دوسری جانب بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارت کی حمایت یافتہ تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ آپریشن 25 جنوری کو بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

مہنگائی میں کمی کے دعوے اور زمینی حقیقت

مہنگائی میں کمی کے دعوے اور زمینی حقیقت

محض بیانات اور گراف عوام کو مطمئن نہیں کر سکتے۔ عوام ریلیف کو اعداد و شمار میں نہیں بلکہ بازار کی قیمتوں، بجلی کے بل اور کچن کے اخراجات میں محسوس کرتے ہیں۔ جب تک حکومتی دعوے عوامی تجربے سے ہم آہنگ نہیں ہوں گے، تب تک مہنگائی میں کمی کے دعوے محض کاغذی کامیابیاں ہی سمجھے جاتے رہیں گے۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کے کرنل عمران جام شہادت نوش کر گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پاک فوج کے کرنل عمران جام شہادت نوش کر گئے

ڈیرہ بنوں روڈ پر واقع کرامت آباد کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر کرنل عمران شہید ہو گئے، جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ تھانہ شورکوٹ کی حدود میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ آج بروز بدھ 28 جنوری 2026 کو دوپہر تقریباً 2 بجے […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے وحید ’جگری‘ محسود کون تھے؟

ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے وحید ’جگری‘ محسود کون تھے؟

ڈیرہ اسماعیل میں شادی کی تقریب کے میزبان ملک نور حسن اس حملے کو ’پشتون روایات‘ کی خلاف ورزی سمجھتے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ’شادی کی تقریب جاری تھی، بڑی تعداد میں مہمان پنڈال اور اس کے ساتھ بنے کمرے میں موجود تھے، پنڈال میں نوجوان اتنڑ کر رہے تھے، بارات دلہن لے کر پہنچی ہی تھی کہ اتنے میں زود دار دھماکہ ہوا۔‘