عمران خان کی آنکھوں کے علاج میں پیش رفت، حکومتی حلقوں کی احتجاجی سیاست پر تنقید

حکام کا کہنا ہے کہ صحت کے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کے بجائے طبی بنیادوں پر دیکھا جانا چاہیے اور متعلقہ ادارے قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔
فساد فی الارض: معصوم جانوں کے خلاف تشدد اسلام کی تعلیمات کے منافی

حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے تناظر میں مذہبی و سماجی حلقوں نے اس امر پر زور دیا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا نہ صرف انسانیت کے خلاف جرم ہے بلکہ اسلامی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی بھی ہے۔ اسلامی فقہ میں “فساد فی الارض” اُس شدید بگاڑ اور تباہی کو کہا جاتا […]
باجوڑ کے قریب ایک مدرسے میں خودکش دھماکہ، متعدد سکیورٹی اہلکاروں اور عام شہریوں کی شہادت کی اطلاعات

حکام کے مطابق واقعے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے حملے کے ذمہ دار عناصر کی تلاش میں مصروف ہیں۔
ڈنمارک میں بلوچ برادری سے ملاقات: انوار الحق کاکڑ کا افغان صورتحال پر اظہارِ خیال

ملاقات کے دوران شرکاء نے بھی خطے کی مجموعی صورتحال اور پاکستان کے کردار پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ سابق وزیرِ اعظم نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو قومی یکجہتی اور مثبت بیانیے کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
ابو ظہبی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی مشیر سے ملاقات

ملاقات میں اس امر کی بھی توثیق کی گئی کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ شراکت داری باہمی مفادات کے تحفظ، علاقائی امن و استحکام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لیے آئندہ بھی جاری رہے گی۔
جرمنی کا پاکستان کی بین المسالک ہم آہنگی کی کوششوں کو خراجِ تحسین

جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے پشاور میں چیف خطیب محمد طیب قریشی سے ملاقات کی جس میں بین المسالک ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جرمن سفیر نے پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور کہا کہ مذہبی رواداری اور امن کے […]
ہربیار مری اور اسرائیلی انٹیلی جنس کے مابین مبینہ روابط، علاقائی سلامتی پر تشویش

رپورٹس کے مطابق ہربیار مری نے مبینہ طور پر اسرائیلی حکام سے ملاقات کی جس میں بلوچ عسکری سرگرمیوں پر رابطہ کاری پر بات چیت ہوئی، جس سے علاقائی سلامتی کے حوالے سے خدشات بڑھ گئے ہیں
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے ساتھ شادی کی وائرل ویڈیو؛ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی مبینہ شادی کی وائرل ویڈیوز پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی شادی یا مہندی کی تقریب نہیں بلکہ دوستوں کی جانب سے منعقدہ ‘ویڈنگ تھیم’ سالگرہ کی تقریب تھی
طالبان کا وزیر انصاف، انصاف کا قاتل

افغان وزیرِ انصاف عبدالحکیم شرعی کے دور میں عدلیہ بدعنوانی، اقربا پروری اور انسانی حقوق کی پامالی کا مرکز بن گئی۔ 700 سے زائد ملازمین کی برطرفی اور ذاتی مفادات کے لیے اختیارات کے ناجائز استعمال نے افغانستان کے عدالتی نظام کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے
افغانستان عالمی دہشت گردی کا گڑھ، ٹی ٹی پی کو طالبان کی مکمل پشت پناہی حاصل: اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان حکومت ٹی ٹی پی اور القاعدہ جیسے گروہوں کو نہ صرف پناہ دے رہی ہے بلکہ انہیں جدید اسلحہ اور سرکاری سفری دستاویزات بھی فراہم کی جا رہی ہیں، جو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ ہے