ایران امریکا کشیدگی: مذاکرات میں پیشرفت کے باوجود فاصلہ برقرار، واشنگٹن میں اہم اجلاس، ایران کی نئی وارننگ اور تجاویز کا جائزہ جاری

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی ثالثی کے ذریعے امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں، جن کا ایران جائزہ لے رہا ہے اور تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
انفرادی خارجہ پالیسی کا تاثر مسترد، ماہرین نے پاکستان کی سفارتکاری کو ادارہ جاتی ہم آہنگی پر مبنی قرار دیا

۔پاکستان کا کردار ایک منظم اور ادارہ جاتی حکمت عملی کے تحت سامنے آیا ہے جس میں سول اور عسکری قیادت نے مشترکہ طور پر کام کیا، اور پاکستان کو عالمی سطح پر ایک امن پسند اور موثر ثالث کے طور پر متعارف کروایا۔
صہیونی بیانیہ اور مودی کو نصیحت

مودی آخر کب تک پاکستان فوبیا کی بنیاد پر عوام کا سیاسی استحصال کرتا رہے گا ؟۔ پرتشدد سیاسی بیانیہ معاشروں میں مختلف طبقوں کے درمیان نفرتوں کو جنم دیتا ہے ۔ جو عدالتی جانبداری ، سیاسی ڈکٹیٹرشپ اور بیروزگاری کا سبب بنتا ہے ۔ لہذا مودی کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ ضد، انا اور تعصب کے پرفریب جال سے نکل کر پاکستان کےساتھ “معاہدہ برائے بقائے امن ” کرے۔
ایران افزودہ یورینیم پاکستان کے حوالے کرنے پر آمادہ، عرب میڈیا کا دعویٰ

امریکہ اور ایران کے مابین جوہری مذاکرات میں بڑی پیش رفت؛ ایران نے اپنا افزودہ یورینیم پاکستان منتقل کرنے کی تجویز دے دی، اسلام آباد تہران کے جوہری مواد کے لیے ممکنہ ‘تھرڈ کنٹری ہوسٹ’ بننے کے لیے تیار۔