سوویت جنگ میں پاکستان کا کردار نظرانداز، ملا عبداللطیف منصور کا بیانیہ حقائق کے منافی قرار

ملا عبداللطیف منصور کے بیان پر ردِعمل، ماہرین کے مطابق سوویت شکست میں پاکستان کا کردار فیصلہ کن تھا۔
ریاستِ پاکستان کے خلاف مسلح جدوجہد جہاد نہیں، بغاوت ہے: 1,800 علماء کا متفقہ فتویٰ

ملک بھر کے 1,800 علماء کی تائید سے جاری پیغامِ پاکستان فتوے نے خوارجی فکر، خودکش حملوں اور ریاست کے خلاف مسلح تشدد کو صریحاً حرام اور قرآن و سنت کے خلاف قرار دے دیا ہے۔
نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، علی امین گنڈاپور، مراد سعید سمیت 47 مجرموں کو 10،10 سال قید

نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمر ایوب، علی امین گنڈاپور اور مراد سعید سمیت 47 اشتہاری مجرموں کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
گریٹر پشاور سرکلر ریلوے منصوبہ، وفاق اور خیبرپختونخوا میں فریم ورک معاہدہ طے

گریٹر پشاور سرکلر ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے، منصوبے کے تحت پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کو جدید ریلوے ٹریک سے منسلک کیا جائے گا۔
افغانستان میں عسکریت پسند گروہوں کی موجودگی، علاقائی سلامتی کو سنگین خطرات

افغانستان میں فتنہ الخوارج، داعش خراسان اور القاعدہ سمیت مختلف عسکریت پسند گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش بڑھ گئی۔
ہری پور: زیادتی کے بعد قتل کی گئی 5 سالہ آیت نور کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

معصوم بچی کی عدم بازیابی اور صوبائی حکومت کی سیاسی ترجیحات نے خیبرپختونخوا انتظامیہ پر شدید عوامی سوالات اٹھا دیے ہیں۔
آزاد کشمیر اسمبلی: مسلم لیگ (ن) کے طارق فاروق اسپیکر اور احمد رضا قادری ڈپٹی اسپیکر منتخب

آزاد کشمیر اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر دونوں عہدوں پر واضح اکثریت سے کامیاب۔
علی وزیر کے خلاف مقدمات معمول کی قانونی کارروائی قرار

علی وزیر کے خلاف مختلف اضلاع میں درج مقدمات پر قانونی مؤقف سامنے آیا ہے کہ ایف آئی آر تحقیقات کا ابتدائی مرحلہ ہے جبکہ حتمی فیصلہ شواہد کی بنیاد پر عدالتیں کریں گی۔
مکہ معاہدے کا دائرہ وسیع، بنگلہ دیش نے شمولیت کی خواہش ظاہر کردی

بنگلہ دیش نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی۔
جنوبی وزیرستان میں آپریشن 11 گرج، 6 خوارج ہلاک، اسلحہ و بارودی مواد آمد

جنوبی وزیرستان میں آپریشن 11 گرج کے دوران 6 خوارج ہلاک، خوارج کا اسلحہ اور بارودی مواد کا ذخیرہ برآمد کرکے تباہ کر دیا گیا۔