سردار اختر مینگل کی ترجیحات پر سوالات: انسانی جانیں زیادہ اہم یا جائیداد؟

بلوچستان میں سکیورٹی کارروائیوں اور شہری املاک سے متعلق اختر مینگل کے مؤقف پر مختلف سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو صرف املاک کے نقصان تک محدود نہیں کیا جا سکتا۔ ان کے مطابق دہشت گردی کے باعث عام شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں […]
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ پر اختلافات، اراکین کے تحفظات سامنے آگئے

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ سے قبل پارٹی کے اندر مشاورت، فنڈز اور کارکنان کے اعتماد سے متعلق تحفظات سامنے آگئے، تاہم قیادت نے اختلافات کی تردید کی ہے۔
میجر جنرل فیصل نصیر کی اہم ذمہ داری پر تعیناتی، نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر

وفاقی حکومت نے میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 48 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 48 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ سبی میں پولیس اسٹیشن پر حملے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔
غلام خان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

غلام خان بارڈر پر سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
امریکہ نے سعودی عرب کو 5.75 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکہ نے سعودی عرب کو 5.75 ارب ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی، جن میں جے ڈی اے ایم بم اور اے جی ٹی 1500 ٹینک انجنز شامل ہیں۔