پی ٹی ایم کے بیانات پر شدید ردِعمل، ریاست مخالف مہم چلانے کے انکشافات

پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کے حالیہ بیانات اور بین الاقوامی مہم پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، جہاں ان پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
معرکۂ حق میں فتح پاکستان کی تھی، بھارتی صحافی اجے شکلا کا اعتراف

بھارتی صحافی اجے شکلا نے اعتراف کیا کہ معرکۂ حق میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی اور ایران امریکہ جنگ رکوانے میں بھی پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا۔
سندھ کا اربوں کا بجٹ، عوام کو کچرا اور بنیادی سہولتوں سے محرومی

سندھ کے اربوں روپے کے بجٹ کے باوجود اسپتالوں، صفائی اور شہری سہولتوں کی ابتر صورتحال پر حکومت سے سوال اٹھنے لگے ہیں۔
افغان میڈیا میں معاشی بحران، خواتین کی تعلیم اور افغان طلبہ ویزا مسائل پر بحث

افغان ٹی وی مباحثوں میں طالبان کے نظامِ حکومت، بجٹ شفافیت اور خواتین کے حقوق پر تفصیلی بحث کے ساتھ علاقائی سفارت کاری کا احاطہ کیا گیا ہے۔