Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: September 13, 2026

پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف، وزیراعظم کا خصوصی پیکیج کا اعلان

پٹرول پر 100 روپے ریلیف

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کم کرنے کے لیے موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے لیے پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان کردیا۔

ایرانی صدر کی وائرل ویڈیو گمراہ کن نکلی، ایڈیٹنگ سے پاؤں چھونے کا تاثر دیا گیا

ایرانی صدر کی ویڈیو

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی وائرل ویڈیو گمراہ کن نکلی، اصل ویڈیو میں وہ زمین پر گرا قلم اٹھانے کے لیے جھکے تھے، پاؤں چھونے کے لیے نہیں۔

پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، ڈی آئی خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیے گئے

پی ٹی آئی میں اختلافات کے درمیان خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی آئی خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیے۔ فیصل امین گنڈاپور نے فنڈز کی عدم فراہمی کی تصدیق کردی۔

پی ٹی آئی کے اندر اختلافات کے دوران خیبرپختونخوا حکومت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے آبائی ضلع ڈی آئی خان کے ترقیاتی فنڈز روک دیے۔

حوثیوں کا میون جزیرے پر قبضہ، باب المندب پر گرفت مضبوط ہونے کا دعویٰ

میون جزیرے پر حوثیوں کا قبضہ

حوثیوں نے بحیرہ احمر کے تزویراتی میون جزیرے پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد باب المندب کی سکیورٹی اور عالمی بحری تجارت پر تشویش بڑھ گئی ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ سے افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ سے افغان دہشتگردی کے خلاف ایکشن کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ سے افغان سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی اور کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

فارم 47 پر حافظ حمداللہ کے بیانات، جے یو آئی (ف) کے اپنے مینڈیٹ پر بھی سوالات

حافظ حمداللہ کا فارم 47 بیان، جے یو آئی (ف) پر سوالات

حافظ حمداللہ کی جانب سے پارلیمنٹ کو فارم 47 کی پیداوار قرار دینے پر جے یو آئی (ف) کے اپنے انتخابی مینڈیٹ اور پارلیمانی کردار پر سوالات اٹھ گئے۔

برکس اجلاس، گروپ فوٹو کے بعد مودی نظر انداز؟ ویڈیو نے نئی بحث چھیڑ دی

برکس اجلاس میں مودی

برکس اجلاس میں گروپ فوٹو کے بعد عالمی رہنماؤں کے درمیان گفتگو کے مناظر میں مودی الگ دکھائی دیے، تصاویر نے نئی بحث چھیڑ دی۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے خفیہ ملاقات کی خبر بے بنیاد نکلی

اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقات

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آدھی رات تک خفیہ ملاقات کا دعویٰ سامنے آیا، تاہم معتبر رپورٹس میں اس کی تصدیق نہیں ملتی۔

کالعدم ایکشن کمیٹی کی ناکہ بندی، اسکول سربراہان کو دھمکیاں، طلبہ کی تعلیم متاثر

کالعدم ایکشن کمیٹی کی ناکہ بندی

عوامی ایکشن کمیٹی کا کردار بے نقاب ہوگیا، عمر نذیر نے کارکنوں کے ذریعے ناکے قائم کرنے کا اعتراف کرلیا، جس سے عوامی مشکلات کی حقیقت سامنے آگئی۔

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی سعودی عرب پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان نے سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

Next →

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں