برکس اجلاس میں بھارتی سفارتکار کی غیر سنجیدگی، عالمی سطح پر جگ ہنسائی

برکس اجلاس کے دوران بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی کھانے پینے میں مصروف رہنے کی غیر سنجیدہ ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
آبنائے ہرمز پر اہم اجلاس ملتوی، ایران اور خلیجی ممالک میں اختلافات برقرار

عمان نے ایران اور خلیجی ممالک کے مابین آبنائے ہرمز کے تحفظ پر 14 ستمبر کو ہونے والا مشاورتی اجلاس باہمی اختلافات کے باعث ملتوی کر دیا ہے۔
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں فائیو جی سروس کا باقاعدہ آغاز

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز رفتار فائیو جی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس سے سیاحت اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ ملے گا۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن، کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقوں مستونگ اور پشین میں فورسز کے آپریشنز کے دوران کمانڈر نقیب سمیت 9 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
ٹرافی لینے سے انکار، بھارتی ٹیم نے کھیل کو بھی سیاست کی نذر کر دیا

ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دینے والی بھارتی ویمنز ٹیم نے اے سی سی چیئرمین محسن نقوی سے فاتح ٹرافی وصول نہیں کی۔