اشتیاق کے معاملے پر سہیل آفریدی کا مذہبی کارڈ، پی ٹی آئی سے کڑے سوالات

اشتیاق کے معاملے پر سہیل آفریدی کی جانب سے اسے عاشقِ رسول قرار دینے کے بعد مذہبی جذبات کے سیاسی استعمال اور پی ٹی آئی کے کردار پر سوالات اٹھ گئے۔
لاہور میں سہیل آفریدی کی ازخود گرفتاری کا ڈرامہ، 27 ستمبر لانگ مارچ سے بچنے کی کوشش

لاہور میں سہیل آفریدی کی ازخود گرفتاری کا ڈرامہ، پولیس وین سے خود اتر گئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں بدامنی کے دوران وزیراعلیٰ کی سیاسی سرگرمیوں پر سوالات اٹھ گئے۔
علماء کا قتل، خوارج کی جنگ نظام سے یا دین کے علمبرداروں سے؟

خوارج کی اصل جنگ ریاستی نظام سے نہیں بلکہ اس معتبر دینی فہم کے خلاف ہے جو خودکش حملوں اور تکفیر کو مسترد کرتا ہے، جس کی پاداش میں مولانا حسن جان، ڈاکٹر سرفراز نعیمی اور شیخ ادریس ترنگزئی سمیت متعدد جید اکابرین کو شہید کیا گیا۔
حوثی باغیوں کا بڑا حملہ: بحیرہ احمر کے دو اہم جزیروں پر کنٹرول حاصل کر لیا

حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کے دو اہم جزیروں کا کنٹرول سنبھال کر باب المندب کے گرد گرفت مضبوط کر لی، جس سے سعودی عرب کی تیل برآمدات شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
فتنہ الہندوستان سے گٹھ جوڑ: بی وائی سی کے کارندے نے تمام راز اگل دیے

بی وائی سی کے کارندے محمد الیاس نے اعتراف کیا ہے کہ وہ فتنہ الہندوستان کے لیے کام کرتا رہا اور سوشل میڈیا پر منفی بیانیہ پھیلاتا رہا۔
بھارت کی پرانی روش برقرار

ویمن ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ٹیم کی جیت اس وقت ماند پڑ گئی جب اس نے صدر اے سی سی سے ٹرافی لینے سے انکار کر کے کھیل کے وقار کو خاک میں ملا دیا۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ پر ہائیکورٹ کا بڑا حکم، سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سرکاری وسائل کے استعمال پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔
افغانستان سے دہشتگردی کا خطرہ: سلامتی کونسل میں فرانس کا بڑا انتباہ

سلامتی کونسل کے اجلاس میں فرانس نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں داعش خراسان کے ٹھکانے اور صلاحیتیں اب بھی عالمی سلامتی کے لیے مسلسل خطرہ ہیں۔
جنگِ ستمبر کا چودھواں روز: جب بھارت کے جنگی طیارے اور ٹینکس راکھ بن گئے

جنگِ ستمبر کے چودھویں روز پاک افواج نے تاریخی کارروائیوں میں دشمن کے درجنوں فوجی ہلاک کیے اور 11 جنگی طیارے مار گرائے۔
نادیہ کا دعویٰ مسترد، ماہ رنگ مذاکرات سے بھاگتی رہیں: بابر یوسفزئی

نادیہ بلوچ کے مذاکراتی دعوے پر بابر یوسفزئی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ ماضی میں حکومت سے بات چیت کے عمل سے مسلسل گریز کرتی رہی ہیں۔