برکس اجلاس میں سفارتی آداب نظر انداز، اجیت دوول کی وائرل ویڈیو پر بحث

برکس اجلاس میں روسی صدر کے خطاب کے دوران اجیت دوول کی وائرل ویڈیو نے سفارتی آداب اور عالمی فورمز کے پروٹوکول پر بحث چھیڑ دی۔
کوئٹہ: نجی بینک میں دن دہاڑے ڈکیتی، مسلح ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ کے سریاب روڈ پر چھ مسلح ملزمان نجی بینک سے کیش لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
عدلیہ پر دباؤ کا حربہ: ایمان مزاری کیس سے قبل شیریں مزاری اور ہود بھائی سرگرم

سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کیس کی سماعت سے قبل پرویز ہود بھائی کے ادارے بلیک ہول میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جسے عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔
بی ایل اے: بلوچوں کے اصل دشمن، سڑکیں اور روزگار نشانے پر

بی ایل اے کی کارروائیوں سے خاران میں سڑک اور ماشکیل میں معاشی سرگرمی متاثر ہوئی، جس کا نقصان براہِ راست عام شہریوں کو پہنچ رہا ہے۔
خضدار میں 16 سالہ طالبہ کے مبینہ اغوا کا دعویٰ، حقائق کی تصدیق ضروری قرار

خضدار میں 16 سالہ طالبہ سدرا کے مبینہ اغوا کا دعویٰ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، تاہم واقعے کی آزادانہ یا سرکاری تصدیق سامنے نہیں آئی۔
پمز نرسری سانحہ: 14 نومولود کیوں نہ بچ سکے؟ انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات

پمز نرسری آتشزدگی کی انکوائری رپورٹ میں بجلی کی خرابی، فائر سیفٹی کی خامیوں اور ہنگامی ردعمل میں تاخیر کو 14 نومولود کی ہلاکت کے اہم عوامل قرار دیا گیا۔
حسینہ واجد کی جماعت کو بڑا دھچکا، 7 رہنماؤں کو سزائے موت

بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔
نائن الیون کے 25 سال بعد بھی افغانستان کیوں خطرناک ہے؟

نائن الیون کے پچیس سال بعد عالمی دہشت گردی ختم ہونے کے بجائے جدید ٹیکنالوجی اور افغان پناہ گاہوں کے باعث خطے کے لیے بدستور سنگین خطرہ بنی ہوئی ہے۔
ٹرمپ سے منسوب ٹویٹ جعلی نکلی، پاکستان مخالف پراپیگنڈا بے نقاب

یمن میں چینی ساختہ میزائل ملنے کے دعوے کو پاکستان سے جوڑنے والی ٹرمپ کے نام سے منسوب ٹویٹ جعلی نکلی۔
افغان کرکٹ بورڈ چیئرمین کی مندر میں ویڈیو وائرل، طالبان کے بیانیے پر سوالات

افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نصیب خان زدران کی مندر میں گھنٹیاں بجانے کی مبینہ ویڈیو نے طالبان کے شرعی بیانیے پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔