وانا میں دہشتگرد گروہوں کے درمیان خونریز جھڑپ، 2 اہم کمانڈر ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے لوئر وانا میں دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈر نصیر وزیر سمیت 2 اہم شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
ذبیح اللہ مجاہد اور حسن بن لادن کی تصویر، طالبان القاعدہ روابط پھر زیر بحث

ذبیح اللہ مجاہد اور حسن بن لادن کی تصویر سامنے آگئی۔ افغانستان میں طالبان اور القاعدہ کے روابط ایک بار پھر زیر بحث آگئے۔
پی ٹی ایم کا اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج، بیرونی روابط بھی سامنے آگئے

پی ٹی ایم نے اقوام متحدہ کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پاکستان مخالف مہم، بیرونی روابط اور طالبان سے مبینہ تعلقات بھی زیر بحث آگئے۔
باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، داعش کا مطلوب دہشتگرد ہلاک

ضلع باجوڑ کے علاقے کوہی ڈھیرئی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کی۔ اس دوران داعش سے وابستہ مطلوب دہشتگرد مارا گیا۔
طالبان میں اقتدار کی جنگ تیز، ہیبت اللہ کا سراج الدین حقانی کو گرفتار کرنے کا منصوبہ

طالبان میں اندرونی اختلافات کی اطلاعات، ہیبت اللہ اخوندزادہ کی جانب سے سراج الدین حقانی کو گرفتار کرنے پر غور کا دعویٰ سامنے آگیا۔
سعودی عرب کے 3 شہروں پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 زخمی

حوثیوں کے سعودی عرب کے 3 شہروں پر میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 افراد زخمی، 7 مکانات اور 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔