کوہاٹ پولیس لائن حملہ، افغانستان میں موجود گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی

کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد پر خودکش حملے میں 16 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے، افغانستان میں موجود گروہ نے ذمہ داری قبول کرلی۔
افغان ترجمان کا بیان گمراہ کن قرار، پاکستان کا شدید ردعمل

افغان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے انٹرویو پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان نے دہشت گردی کو اندرونی معاملہ قرار دینے کی کوشش مسترد کرتے ہوئے امن کے لیے سنجیدہ اقدامات پر زور دیا ہے۔
خیبرپختونخوا لہولہان ہے اور کے پی حکومت کے سر پر احتجاج سوار ہے، محسن نقوی

اسلام آباد میں احتجاج روکنے کے لیے سکیورٹی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ دیا ہے۔
لہو میں ڈوبا پختونخوا اور حکمران جماعت کا احتجاجی جنون

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورتحال بگڑ گئی ہے۔ عوامی حلقوں نے امن کے بجائے اسلام آباد مارچ کو ترجیح دینے پر صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
حوثی مفتی کا اشتعال انگیز بیان، مسلم دنیا میں تشویش کی لہر

یمن کے حوثی مذہبی رہنما علوی بن سہل کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں حرمین شریفین سے متعلق گفتگو پر مسلم حلقوں میں شدید بے چینی پھیل گئی ہے۔
جنگ ستمبر کا 18واں دن، بھارتی فوج کو بھاری نقصان

جنگ ستمبر کے 18ویں روز مختلف محاذوں پر شدید لڑائی جاری رہی اور رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کو ٹینکوں اور طیاروں سمیت بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
محافظِ حرم: کل ابابیل، آج پاکستان

حرمین شریفین کی پاسبانی امت مسلمہ کے عقیدے کا مرکز ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کی چھ دہائیوں پر محیط عسکری تاریخ یہ واضح کرتی ہے کہ دفاعِ حرمین اور خطے کے استحکام میں پاکستان کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے۔
طائف پر حوثی ڈرون حملہ: پاکستان کی شدید مذمت، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اظہار

پاکستان نے سعودی عرب کے شہر طائف پر حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے برادر ملک کی خود مختاری اور سالمیت کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
کوہاٹ پولیس لائنز پر حملہ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز کے قریب بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش دھماکے اور فائرنگ کے بعد پولیس و سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 21 شہید، 130 زخمی، 6 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز کے قریب دو دھماکوں میں 21 افراد شہید اور 130 زخمی ہوگئے، جبکہ سکیورٹی فورسز نے 6 دہشت گرد ہلاک کردیے۔