کے پی شہری منصوبہ: 32 ارب کی بے ضابطگیوں پر نیب کارروائی، ٹھیکیدار طلب

خیبرپختونخوا کے 97 ارب روپے کے شہری منصوبے میں 32 ارب کی مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب نے 3 ٹھیکیدار اداروں کو طلب کر لیا ہے۔
سعودی عرب میں پاک فضائیہ کے طیاروں کو نقصان کا بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب

سوشل میڈیا پر بھارتی پراپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے سعودی عرب میں پاک فضائیہ کے طیاروں کو نقصان پہنچنے اور ان کے انخلاء کے تمام دعووں کو قطعی جھوٹ قرار دے کر مسترد کر دیا گیا ہے۔
پاکستان میں دہشت گردی: افغان شہریوں کے ملوث ہونے کی نور ولی محسود کی تصدیق

ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کے نئے آڈیو پیغام میں پاکستان کے اندر دہشت گرد کارروائیوں میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے اور ہلاکتوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔
شہداء کی تعزیت پر وزیراعلیٰ کے سیاسی بیانات، عوام کا شدید ردعمل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کے لواحقین سے تعزیت کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے سیاسی بیانات پر عوامی اور سماجی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
کوہاٹ حملہ: ذبیح اللہ مجاہد کے دعوے اور تلخ زمینی حقائق

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔
پاکستان میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان شہری ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کا عرب میڈیا کو انٹرویو

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔
پاکستان کا موسم، ثقافت اور مہمان نوازی شاندار ہے: دورے پر آئے ازبک صحافیوں کی گفتگو

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
کوہاٹ پولیس مسجد حملہ: خودکش بمبار افغان شہری نکلا، طالبان کے دعوؤں پر سوالات

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔
کوہاٹ پولیس لائنز حملہ: 20 گھنٹے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، 8 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔
جنگِ ستمبر کا 19واں روز؛ 40 بھارتی ٹینک تباہ، 100 سے زائد فوجی جنگی قیدی

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔