ہنگو: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشتگرد ہلاک کردیے، 2 افسران سمیت 6 جوان شہید

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔
احتجاج کے نام پر راستوں کی بندش: فلوریڈا ماڈل اور پاکستانی اقدامات میں مماثلت

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔
اسلام آباد احتجاج: پُرتشدد عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔
ایران کی امریکہ سے مذاکرات کیلئے 3 شرائط، نیوکلیئر معاہدہ چھوڑنے پر بھی غور

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔
طالبان کا اصل چہرہ بے نقاب، فتنۃ الہندستان کو اسلحہ فراہمی کا انکشاف

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔
سعودیہ کے دفاع سے متعلق آئی ایس پی آر کا بیان پوری قوم کی ترجمانی ہے، تحفظ حرمین کانفرنس

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان، سردار محمد یوسف نے کہا کہ آئی ایس پی آر کا بیان پوری قوم کی ترجمانی ہے۔
قلات میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

قلات کے قریب این 25 پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک اور 23 مغوی بازیاب کرالیے گئے، جبکہ اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔
طالبان کے متضاد بیانات: ذبیح اللہ مجاہد کی تردید اور مولوی عبدالکبیر کے اشتعال انگیز فتوے

العربیہ کو دیے گئے ذبیح اللہ مجاہد کے وضاحتی انٹرویو اور سابق افغان وزیر مولوی عبدالکبیر کی جانب سے مسجد حملے کے مبینہ جواز نے کابل کے دوہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے۔
کالعدم تنظیموں کی جانب سے خواتین کا استحصال، دہشت گردی میں استعمال کا انکشاف

کالعدم تنظیموں کی جانب سے خواتین کو ورغلا کر دہشت گردانہ کارروائیوں میں جھونکنے کا گھناؤنا چہرہ اور خواتین کا استحصال بے نقاب ہو گیا ہے۔