شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان، سردار محمد یوسف نے کہا کہ آئی ایس پی آر کا بیان پوری قوم کی ترجمانی ہے۔

September 20, 2026

قلات کے قریب این 25 پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک اور 23 مغوی بازیاب کرالیے گئے، جبکہ اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

September 20, 2026

العربیہ کو دیے گئے ذبیح اللہ مجاہد کے وضاحتی انٹرویو اور سابق افغان وزیر مولوی عبدالکبیر کی جانب سے مسجد حملے کے مبینہ جواز نے کابل کے دوہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 20, 2026

کالعدم تنظیموں کی جانب سے خواتین کو ورغلا کر دہشت گردانہ کارروائیوں میں جھونکنے کا گھناؤنا چہرہ اور خواتین کا استحصال بے نقاب ہو گیا ہے۔

September 20, 2026

وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے خوارج نے کیا، افغان طالبان سے ٹھوس کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔

September 20, 2026

قلات میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

قلات کے قریب این 25 پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک اور 23 مغوی بازیاب کرالیے گئے، جبکہ اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

قلات کے قریب این 25 پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگرد ہلاک اور 23 مغوی بازیاب کرالیے، اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

September 20, 2026

سکیورٹی فورسز نے قلات کے قریب این 25 پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے عوامی آمدورفت میں خلل ڈالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ کارروائی کے بعد ٹھکانے سے 23 مغوی افراد کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔

اسلحہ برآمد

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے قبضے سے 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 کاریں برآمد کی گئیں۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی قبضے میں لے لیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے این 25 پر چیک پوسٹ قائم کر رکھی تھی۔ اس چیک پوسٹ کا مقصد شہریوں کو اغوا کرنا، بھتہ وصول کرنا اور گاڑیاں چھیننا تھا۔

آئی ای ڈی حملہ

دوسری جانب خاران میں دہشتگردوں نے لجے روڈ پر ایک مسافر گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں 10 مزدور زخمی ہوگئے۔

سکیورٹی فورسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی اقدامات مزید سخت کردیے گئے۔

دیکھیے: کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے خوارج نے کیا: وزارت اطلاعات

متعلقہ مضامین

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

تحفظ حرمین شریفین کانفرنس میں سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان، سردار محمد یوسف نے کہا کہ آئی ایس پی آر کا بیان پوری قوم کی ترجمانی ہے۔

September 20, 2026

العربیہ کو دیے گئے ذبیح اللہ مجاہد کے وضاحتی انٹرویو اور سابق افغان وزیر مولوی عبدالکبیر کی جانب سے مسجد حملے کے مبینہ جواز نے کابل کے دوہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 20, 2026

کالعدم تنظیموں کی جانب سے خواتین کو ورغلا کر دہشت گردانہ کارروائیوں میں جھونکنے کا گھناؤنا چہرہ اور خواتین کا استحصال بے نقاب ہو گیا ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *