کابل اور نئی دہلی کے درمیان کارگو پروازوں کا آغاز: طبی امداد کا پردہ یا نئی صف بندی؟

آریانا افغان ایئرلائنز نے کابل اور نئی دہلی کے درمیان کارگو پروازوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جسے دفاعی ماہرین خطے میں مشتبہ نقل و حرکت اور سکیورٹی خدشات کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔
کنڑ فضائی حملہ: مقامی افغان خاتون کے بیان نے طالبان کا دعویٰ رد کر دیا

کنڑ میں فضائی حملے کے بعد ایک مقامی افغان خاتون کے بیان نے طالبان کے شہری ہلاکتوں کے دعوؤں پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔
پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے نہیں لاتے، پی ٹی آئی کو اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلح جتھوں کو اسلام آباد آنے نہیں دیا جائے گا، پُرامن احتجاج پی ٹی آئی کی روایت نہیں ہے۔
پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔
ممتاز عالم دین اور جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کر گئے

جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر، ممتاز عالم دین اور معروف مصنف حافظ محمد ادریس علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔
جنگ ستمبر کا 21 واں روز: سیالکوٹ میں ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں پاکستان کی فتح

جنگ ستمبر کے 21 ویں روز سیالکوٹ میں ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں افواج پاکستان نے تاریخی اور فیصلہ کن فتح حاصل کی۔
بلوچستان: ڈپٹی کمشنر خاران ڈرائیور اور گارڈ سمیت اغوا، سکیورٹی ادارے متحرک

خاران میں ڈپٹی کمشنر کو مبینہ طور پر ڈرائیور اور سکیورٹی گارڈ سمیت اغوا کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا پی ٹی اے فائر وال نوٹیفکیشن جعلی نکلا

پی ٹی اے کے نام سے رات کے وقت فائر وال فعال کرنے سے متعلق گردش کرنے والا نوٹس جعلی اور من گھڑت ہے۔
شہداء کے جنازے چھوڑ کر اسلام آباد پر چڑھائی؟

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مسلسل قربانیوں کے دوران صوبائی قیادت کی جنازوں سے غیر موجودگی نے سیاسی ترجیحات پر سنجیدہ سوالات کو جنم دیا ہے۔
آپریشن غضب لِلحق کے تحت فورسز کا بڑا آپریشن، 37 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور سرحدی علاقوں میں زمینی و فضائی کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمباروں سمیت 37 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔