طالبان اور ای ٹی آئی ایم گٹھ جوڑ بے نقاب، چین مخالف ویڈیو سامنے آگئی

افغان طالبان کے میڈیا نیٹ ورک سے منسلک پلیٹ فارم نے ویڈیو جاری کی ہے، جس میں سنکیانگ کے خلاف مسلح تحریک کی تائید کر کے گٹھ جوڑ واضح کر دیا گیا ہے۔
مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی: پاکستان کا عالمی برادری سے فوری کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور مقدسات کی حیثیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
طالبان کا شہری ہلاکتوں کا بیانیہ: سرحد پار دہشت گردی چھپانے کی مذموم کوشش

افغان طالبان کی جانب سے شہری ہلاکتوں کے الزامات کا مقصد اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے۔
مالاکنڈ میں پی ٹی آئی ایم پی اے کے گارڈز کی فائرنگ، لیویز کے 2 اہلکار زخمی

مالاکنڈ میں پی ٹی آئی ایم پی اے شکیل خان کے گارڈز کی لیویز اہلکاروں پر فائرنگ نے پارٹی کی ریاست مخالف اور پرتشدد سوچ کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔
اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش برداشت نہیں ہوگی: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے اسلام آباد کو سومنات بنانے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد وفاق کی علامت ہے اور وفاق دارالحکومت کا دفاع کرے گا۔
اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی

محسن نقوی نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد مارچ سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے سخت نتائج سے خبردار کیا اور ہنگو شہداء کے جنازوں میں عدم شرکت پر بھی تنقید کی۔
شہید ایس پی کے بیٹے کا بلند عزم، ملک بھر سے زبردست خراجِ تحسین

شہید ایس پی اکبر شنواری کے کمسن بیٹے نے یتیمی کے صدمے کے باوجود تعلیم اور والد کا مشن مکمل کرنے کا عزم کیا، جس پر ملک بھر کے عوام نے اسے سراہا ہے۔
افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر کارروائی، طالبان قیادت کے خاتمے کا عوامی مطالبہ

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جبکہ عوامی حلقوں نے فتنے کی اصل سرپرست قیادت کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
ہنگو آپریشن کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ

پشاور میں ہنگو آپریشن کے دوران شہید ہونے والے 2 افسران سمیت پاک فوج کے 6 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔