دو ریاستی حل ہی مشرق وسطیٰ میں امن کا واحد راستہ ہے: اسحاق ڈار

دو ریاستی حل پر منعقدہ اعلیٰ سطحی بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مسئلہ فلسطین کے پائیدار حل کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ: 5 اکتوبر تک اجتماعات پر پابندی عائد

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیشِ نظر صوبے بھر میں 5 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی۔
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے مستونگ اور تربت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
داعش خراسان کا خطرہ: افغان سرزمین سے علاقائی سلامتی کو درپیش چیلنجز

داعش خراسان افغانستان کے مشرقی صوبوں کو مرکز بنا کر پاکستان اور خطے کی سلامتی کے لیے مسلسل خطرات پیدا کر رہی ہے۔
یہودیت اور قادیانیت کا گٹھ جوڑ بے نقاب

حیفہ کے محلے کبابیر میں منعقدہ سالانہ جلسے پر اسرائیلی صدر کے پیغامات نے قادیانیت اور صیہونیت کے دہائیوں پر محیط فکری، سیاسی اور عملی گٹھ جوڑ کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔
افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ، طورخم اور کوہاٹ میں فضائی جارحیت ناکام

افواج پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے افغان طالبان کے تمام 8 ڈرونز کو کامیابی سے مار گرا کر تباہ کر دیا۔
بلوچستان: پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز نے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی

بلوچستان میں پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی مشترکہ کارروائی، بڑی مقدار میں شراب اور غیر قانونی ادویات ضبط کر لی گئیں۔
کنڑ میں داعش سربراہ کی موجودگی: افغان سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کا واضح ثبوت سامنے آ گیا

داعش خراسان کے سربراہ ثناء اللہ غفاری کی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں موجودگی سامنے آئی ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھی کنڑ کو اس کا ممکنہ ٹھکانہ قرار دیا گیا تھا۔
پی ٹی آئی احتجاج، ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے دعوے جعلی قرار

حکام نے تحریک انصاف کے احتجاج کے تناظر میں ہسپتالوں کو بستر خالی کرانے سے متعلق سوشل میڈیا دعوؤں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مکمل جھوٹ قرار دے دیا۔
طالبان دہشت گردوں کی سرپرستی بند کریں، پاکستان کا او آئی سی اجلاس میں واضح مؤقف

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے او آئی سی اجلاس میں افغانستان میں کالعدم تنظیموں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے فوری اور قابلِ تصدیق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔