Skip to content
  • انگریزی
  • پښتو
  • دری
  • عربی
  • خبریں
  • کھیل
  • معیشت
  • تاریخ
  • ثقافت
  • سیکیورٹی
  • تحقیق
  • دری
  • العربية

Day: September 24, 2026

پی ٹی آئی کے گرفتاری دعوے؟ شہرام ترکئی خود گرفتاری دینے پہنچ گئے

شہرام ترکئی خود گرفتاری دینے پہنچ گئے

شہرام ترکئی خود گرفتاری دینے حسن ابدال پولیس کے پاس پہنچے، تاہم پولیس نے انہیں گرفتار کرنے سے انکار کردیا۔

مستونگ حملہ: ہلاک دہشت گردوں سے افغان انٹیلی جنس کارڈ برآمد، شواہد سامنے آ گئے

پاکستان میں دہشت گردی: ملوث افغان عناصر کے شواہد سامنے آ گئے

مستونگ حملے میں ہلاک دہشت گردوں سے افغان انٹیلی جنس کارڈ برآمد، پاکستان میں دہشت گردی میں افغان عناصر کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے۔

افغان سرزمین سے دہشت گردی: طالبان کے دعوے اور زمینی حقائق

افغان سرزمین سے دہشت گردی اور پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی اور ٹی ٹی پی میں افغان شہریوں کی شمولیت کے واضح شواہد سامنے آ گئے۔

پاک افغان سرحدی تناؤ: ٹی ٹی پی کے تانے بانے اور سکیورٹی چیلنجز

پاک افغان کشیدگی: ڈرون حملے اور دوحہ معاہدہ

افغان سرزمین سے ڈرون حملوں اور پاکستان کے جوابی ایکشن نے پاک افغان کشیدگی بڑھا دی، جس سے دوحہ معاہدے پر عمل درآمد پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب

ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب

ڈاکٹر محمد نجیب نقی آزاد جموں و کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے، حلف برداری کی تقریب آج ہوگی۔

شہباز شریف کی شامی صدر سے اہم ملاقات، شام کی تعمیرِ نو میں تعاون کا اعلان

شہباز شریف کی شامی صدر احمد الشرع سے نیویارک میں ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیویارک میں شامی صدر احمد الشرع سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی تعمیرِ نو پر بات ہوئی۔

نئے صوبوں کی تحریک زور پکڑ گئی، پاکستان کسان اتحاد کے صدر بھی میدان میں آگئے

نئے صوبوں کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، خالد محمود کھوکھر نے پنجاب میں 6 سے 10 صوبے بنانے کی تجویز دے دی۔

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، شہری میدان پر آگئے

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

سندھ کے مختلف شہروں میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کے قیام کا مطالبہ ایک بار پھر سامنے آگیا ہے۔

بلوچستان میں فورسز کی بڑی کارروائی، شعبان میں 13 شدت پسند ہلاک

شعبان آپریشن میں 13 شدت پسند ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

کوئٹہ کے علاقے شعبان میں سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں 13 شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

کیپٹن ابوذر کا جسد خاکی گوجرانوالہ پہنچنے پر والہانہ استقبال، فضا نعروں سے گونج اٹھی

کیپٹن ابوذر کا جسد خاکی گوجرانوالہ پہنچنے پر والہانہ استقبال

جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے کیپٹن ابوذر کا جسد خاکی گوجرانوالہ پہنچ گیا، جہاں اہل علاقہ نے پھول نچھاور کر کے والہانہ استقبال کیا۔

← Previous
Next →

ہم آپ کے لیے اہم آوازیں اور ان کہی کہانیاں لاتے ہیں۔ سچ پر مبنی اور سیاق و سباق سے ہم آہنگ، یہ ہے روایتی طرزسے جدا صحافت۔ ہندوکش ٹریبون نیٹ ورک | سرحد پار کی خبریں، منبع سے براہِ راست

ایچ ٹی این کے بارے میں

  • ہم کون ہیں؟
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • آراء
ہم کون ہیں
  • ہم کون ہیں
  • ہمارے مشن کا حصہ بنیے
  • پالیسی جزویات
  • شرائط-و ضوابط
  • آراء

سوشل میڈیا

  • فیس بک
  • ایکس (سابقہ ٹوئٹر)
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
Our Socials
  • Facebook
  • Twitter ( X )
  • Instagram
  • Youtube

© ۲۰۲۵ حقِ اشاعت ایچ ٹی این ورلڈ — تمام حقوق محفوظ ہیں

submissions@htnurdu.com :  اپنی تحاریر و آراء یہاں جمع کروائیں