ٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران کے خلاف دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان ظاہر کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کھولنے کی سات روزہ ایرانی تجویز مسترد کر دی ہے۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 71 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے 96 گھنٹوں کے دوران متعدد انٹیلی جنس آپریشنز کرتے ہوئے 71 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
خیبر پختونخوا میں بدترین گورننس، گورنر راج آخری آپشن ہو گا: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سرکاری وسائل کی بندش کے بعد پی ٹی آئی اب لانگ مارچ کرنے کے قابل نہیں رہی۔
افغان طالبان کے یکطرفہ دعوؤں کی تشہیر؛ رائٹرز کی جانبداری پر سنگین سوالات

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی جانب سے افغان طالبان کے بے بنیاد الزامات کی تشہیر نے پیشہ ورانہ صحافت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
کنڑ اور نورستان جھڑپیں: افغان طالبان کا پاکستان پر الزام اندرونی بحران چھپانے کی کوشش قرار

کنڑ اور نورستان کی حالیہ جھڑپوں کو پاکستان سے جوڑنے کا افغان دعویٰ بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔ شواہد کے مطابق یہ تنازع دراصل معدنی وسائل پر قبضے اور اندرونی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ کیوں مؤخر ہوا؟ آڈیو لیک میں سنسنی خیز انکشاف

صوبائی وزیر شفیع جان اور فتنہ الخوارج کے کمانڈر کے درمیان مبینہ آڈیو سامنے آنے کے بعد لانگ مارچ کے التوا پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے اقدامات غیر آئینی ہیں، گورنر راج نافذ ہو سکتا ہے: رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کے اقدامات غیر آئینی ہیں، جس کی وجہ سے گورنر راج کا امکان موجود ہے۔
افغان مزاحمت میں شدت: کمدیش اور کنڑ میں جھڑپیں، متعدد طالبان اہلکار ہلاک

نورستان اور کنڑ میں مسلح مزاحمت کی لہر پھیل گئی۔ کمدیش میں شدید لڑائی کے دوران طالبان رجیم کو جانی نقصان کے ساتھ بھاری کمک طلب کرنا پڑ گئی۔
افغان طالبان اور مزاحمتی فورسز کے مابین جھڑپیں تیز، درجنوں اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت میں تیزی آ گئی ہے، جہاں افغانستان فریڈم فرنٹ نے نورستان اور کنڑ میں متعدد فوجی چوکیوں کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اے آئی ویڈیو پر اسد طور کا اعتراض: عوام نے ماضی یاد دلا دیا

وقار ستی کی شیئر کردہ علامتی ویڈیو پر اسد طور نے تنقید کی، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے یوٹیوبر کو ماضی کا طرزِ عمل یاد دلاتے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا۔