خیبر: باڑہ میں 50 شرپسند گرفتار، پولیس اہلکاروں کے اغواء کی خبریں من گھڑت قرار

باڑہ خیبر میں توڑ پھوڑ پر پولیس نے جدید ای پی سیز کی مدد سے 25 افغان شہریوں سمیت 50 شرپسند گرفتار کر لیے، اہلکار کے اغواء کی خبریں بے بنیاد قرار۔
کراچی: بند فلیٹ سے دو کم سن بچیوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی میں بند فلیٹ سے دو کم سن بچیوں سمیت ایک خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں ملیں۔ آئی جی سندھ نے تحقیقات کا حکم دے کر رپورٹ طلب کرلی۔
کے پی پولیس کی فلاح و بہبود کے لیے بڑے فیصلے، رکے ہوئے فنڈز جاری کرنے کا حکم

خیبر پختونخوا پولیس کی فلاح کے لیے شہداء پیکیج، تنخواہوں میں اضافے، جدید وسائل اور رکے ہوئے فنڈز کے اجرا سے متعلق چار اقدامات کی اصولی منظوری دے دی گئی۔
افغانستان: پنجشیر اور بغلان میں مزاحمتی گروہوں کے بڑے حملے، 4 طالبان ہلاک

پنجشیر اور بغلان میں مزاحمتی گروپس کے حملوں میں طالبان کے 4 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ افغانستان میں طالبان مخالف مسلح کارروائیوں میں شدت آ گئی ہے۔
پاکستان کا فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ، دفاعی صلاحیت میں اضافہ

پاک فوج نے فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس سے دور دراز اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت بڑھے گی۔
کے پی میں 180 دن اہم، پاکستان مخالف بیانات برداشت نہیں کیے جائیں گے: فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے خیبر پختونخوا کے نئے انتظامی سیٹ اپ کو 180 دن کا ہدف دیتے ہوئے دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کی بہتری پر زور دیا۔
خیبر پختونخوا کا لکڑو کالج 17 سال بعد بھی ادھورا

مہمند کا گورنمنٹ ڈگری کالج لکڑو 17 سال بعد بھی مکمل نہ ہو سکا۔ پی ٹی آئی کے طویل دورِ حکومت، تعلیمی سہولتوں کی کمی اور صوبے میں گورننس پر سوالات اٹھنے لگے۔
پاکستان سے جنگ بیرونی منصوبے کا حصہ ہے، افغان وزیر

افغان نائب وزیر حیات اللہ مہاجر کا بیان ثبوت ہے کہ طالبان غیر ملکی آلہ کار ہیں۔ افغان حکومت ٹی ٹی پی کی سرپرستی کر کے بھارتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔
حوثیوں کا ریاض ایئرپورٹ اور سعودی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

حوثیوں نے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور خمیس مشیط فوجی اڈے پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی اتحاد کے مطابق آنے والے میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیے۔
افغانستان میں امریکی فوجی ڈھانچے کی واپسی خطے کے لیے خطرہ ہے: روس

روس نے افغانستان میں امریکی فوجی ڈھانچے کی واپسی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کابل کے ساتھ سکیورٹی اور معاشی تعاون بڑھانے کا اعادہ کیا ہے۔