نوشکی گرلز کالج پر حملہ انسانیت اور اسلام کے خلاف ہے، طاہر اشرفی

طاہر اشرفی نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی میں گرلز کالج پر حملہ انسانیت کے خلاف جرم ہے۔
غیرقانونی تعمیرات، سی ڈی اے کے مولانا کے مدارس کو قانونی نوٹسز جاری

اسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک متعدد مدارس کو غیر قانونی تعمیرات اور بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹسز، 15 روز میں تعمیل کی ہدایت۔
ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالنے کی بھارتی سازش ناکام

ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈالنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی۔ تازہ ترین فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں ہے۔
کراچی میں پولیس مقابلے، 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران چار زخمیوں سمیت پانچ ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس نے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔
سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کی تحقیقات، گرفتاری وارنٹ جاری

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ مالی بدعنوانی کی تحقیقات جاری ہیں، حکومتی ذرائع کے مطابق گرفتاری وارنٹ بھی جاری ہوچکے ہیں۔
”پکلم
ایران امریکا ثالثی میں ہم محتاط انداز میں پرامید ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے محتاط انداز میں پرامید ہے، جبکہ مکہ دفاعی معاہدے میں ایران کی شمولیت ممکن ہے۔