بھارتی الیکشن کمیشن کی خصوصی نظرثانی کے تحت ویسٹ بنگال میں تقریباً 91 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج کیے گئے، جن میں متاثرہ افراد کا بڑا حصہ مسلمانوں پر مشتمل بتایا جاتا ہے، جس پر مقامی سطح پر تشویش اور احتجاج سامنے آیا ہے۔

April 30, 2026

بھارتی ٹیلی گرام چینلز کے ذریعے پاکستانی شہریوں کو پیسوں کے عوض حساس عسکری معلومات شیئر کرنے کا لالچ دے کر جاسوسی پر اکسانے کا انکشاف ہوا ہے۔

April 30, 2026

اسرائیلی فوج نے بحیرہ روم میں غزہ جانے والے سب سے بڑے امدادی بیڑے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے 7 کشتیاں قبضے میں لے لیں اور متعدد کارکنوں کو ہراساں کیا۔

April 30, 2026

طالبان کمانڈر عبدالحمید خراسانی نے پاکستان کے خلاف جنگ کے لیے کابل قیادت سے احکامات طلب کر لیے؛ کابل انتظامیہ کا عسکریت پسندانہ کردار اور جارحانہ عزائم بے نقاب۔

April 30, 2026

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے ایئرپورٹس پر 2.4 ارب ڈالر کے جدید سکیورٹی سسٹم کی حمایت کر دی، جس سے امیگریشن کا وقت 45 سیکنڈ تک رہ جائے گا۔

April 30, 2026

صدر ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان طویل ٹیلیفونک رابطے میں یوکرین اور ایران پر مشاورت؛ ٹرمپ کا نیتن یاہو کو لبنان کے خلاف مکمل جنگ سے گریز کا مشورہ۔

April 30, 2026

مٹی کا تیل 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمت 358 روپے مقرر

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے حکومت 14 مارچ سے 20 مارچ تک 23 ارب روپے کی سبسڈی ادا کرے گی
مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول پر فی لیٹر 49 روپے 63 پیسے جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر 75 روپے 5 پیسے سبسڈی دی جائے گی

March 15, 2026

وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 39 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 358 روپے ایک پیسہ فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم دونوں مصنوعات پر پٹرولیم لیوی برقرار رکھی گئی ہے۔

حکام کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر 105 روپے 37 پیسے جبکہ ڈیزل پر 55 روپے 24 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار رہے گی۔

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کیلئے حکومت 14 مارچ سے 20 مارچ تک 23 ارب روپے کی سبسڈی ادا کرے گی۔

حکام کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر 49 روپے 63 پیسے جبکہ ڈیزل پر فی لیٹر 75 روپے 5 پیسے سبسڈی دی جائے گی جو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پرائس ڈیفرینشل کلیمز کی مد میں ادا کی جائے گی۔

وزارت توانائی کے مطابق اس مقصد کیلئے اوگرا کے ذریعے بلوں کی تصدیق اور آڈٹ کے بعد ادائیگیاں کی جائیں گی جبکہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی وزیراعظم کفایت شعاری فنڈ میں 27 ارب 10 کروڑ روپے منتقل کرنے کی منظوری بھی دے چکی ہے۔

دیکھئیے:بحیرہ احمر کے راستے خام تیل کی ترسیل، سعودی عرب کا پاکستان کے لیے بڑا اقدام

متعلقہ مضامین

بھارتی الیکشن کمیشن کی خصوصی نظرثانی کے تحت ویسٹ بنگال میں تقریباً 91 لاکھ ووٹروں کے نام فہرست سے خارج کیے گئے، جن میں متاثرہ افراد کا بڑا حصہ مسلمانوں پر مشتمل بتایا جاتا ہے، جس پر مقامی سطح پر تشویش اور احتجاج سامنے آیا ہے۔

April 30, 2026

بھارتی ٹیلی گرام چینلز کے ذریعے پاکستانی شہریوں کو پیسوں کے عوض حساس عسکری معلومات شیئر کرنے کا لالچ دے کر جاسوسی پر اکسانے کا انکشاف ہوا ہے۔

April 30, 2026

اسرائیلی فوج نے بحیرہ روم میں غزہ جانے والے سب سے بڑے امدادی بیڑے گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ کر کے 7 کشتیاں قبضے میں لے لیں اور متعدد کارکنوں کو ہراساں کیا۔

April 30, 2026

طالبان کمانڈر عبدالحمید خراسانی نے پاکستان کے خلاف جنگ کے لیے کابل قیادت سے احکامات طلب کر لیے؛ کابل انتظامیہ کا عسکریت پسندانہ کردار اور جارحانہ عزائم بے نقاب۔

April 30, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *