آزاد کشمیر حکومت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اسلام آباد نے 2000 پولیس اہلکار بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

September 15, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف آج 15 ستمبر 2025 کو دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

September 15, 2025

رمضان ٹرانشمیشن میں اپنی صلاحیتوں اور معصومانہ شرارتوں سے کافی شہرت رکھتے تھے

September 15, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف آج 15 ستمبر 2025 کو دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے، یہ سربراہی اجلاس دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں اور فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں بلایا گیا ہے۔

September 15, 2025

معاشی تھنک ٹینک نے معاشی بحالی و استحکام کے لیے شرح سود میں کمی کی سفارش کردی

September 15, 2025

اسی طرح شیراز نے مقامی آبادی کے لیے ایک فری ایمبولینس فراہم کی ہے، جو دیہی عوام کے لیے صحت کی سہولتوں تک فوری رسائی میں مددگار ثابت ہوگی۔

September 15, 2025

ناروےطالبان کو قبول کرنے والا پہلا یورپی مُلک

ناروے نے طالبان کی عبوری حکومت کے مقررکردہ سفارتکار کو باضابطہ طورپرقبول کرلیاہے۔

1 min read

ناروے کے طالبان کے ساتھ سفارتی روابط

ناروے کے طالبان کے ساتھ سفارتی روابط

June 20, 2025

ناروے نے ایک بڑی پیشِ رفت میں طالبان کی عبوری حکومت کے مقررکردہ سفارتکار کو باضابطہ طورپرقبول کرلیاہے۔جوکہ طالبان حکومت کے ساتھ یورپی روابط میں ایک اہم قدم تصور کیا جارہاہے۔ تاہم طالبان سفارتکار کی تقرری سے یورپی کی سطح پر ایک نئی بحث چھڑچکی ہے کہ اس قسم کی عملی سفارکاری انسانی و علاقائی مفادات کو کس طرح متاثرکرسکتی ہے۔

تعلقات میں پیشِ رفت

افغانستان کی وزارتِ خارجہ نے مذکورہ فیصلے کی تصدیق بروزِ جمعرات کی ہے۔قائم مقام وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے اس پیشِ رفت کو باہمی اعتماد میں پختگی اور نہایت ہی اہم قراردیتے خصوصی شکریہ اداکیا دیا۔ناروے اگرچہ یورپین یونین کا رُکن نہیں ہے لیکن یورپی اقتصادی علاقے کا حصہ ہونے کی بنا پر یورپی خارجہ پالسی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔لہذا ناروے کامذکورہ عمل پورے برِ اعظم میں اثرانداز ہوسکتاہے۔

علاقائی صورتحال

ملاقات کے دوران امیر خان متقی نے خطے کی کشیدگی بالخصوص ایران پر جاری مسلط جنگ پرگفتگو کرتے ہوئےایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا ظہارکیا اور کہا کہ اسلامی و انسانی اقدار کے تحت ایران کے ساتھ کھڑا ہونا ہماری ذمہ داری ہے۔
افغان وزارتِ خارجہ کے مطابق ناروے نے خطے کی حالیہ پیشی رفت کونہ صرف تسلیم کیا بلکہ افغانستان میں اپنا ایک اعلیٰ سطح ناروےوفد کےدورے کا بھی اعلان کیا تاکہ تعلقات کی مزید راہیں تلاش کی جاسکیں۔

طالبان حکومت سے تعلقات

اگرچہ بین الاقوامی برادری اب بھی طالبان کو باضابطہ طورپر تسلیم نہین کرتی لیکن طالبان سفارتکاری کی تعیناتی سے یہ بات واضح ہوتی ہیکہ عملی سفارتی رابطے ممکن ہیں۔ناروے کا فعل یہ بات ظاہر کرتاہیکہ سفارتی تعلقات چاہے رسمی ہی کیوں نہ ہوں تاہم حکمتِ عملی اور انسانی مقاصد کے لیے اہم ہوسکتےہیں۔
ناروے کی اس حکمتِ عملی کو خطے بھر میں سفارتی رابطوں کے ایک نئے عمل کےطورپردیکھاجارہاہے۔بھرحال آنے والے دنوں میں یہ دیکھںا ہوگا کہ دیگر یورپی ممالک کیا رد عمل دیتےہیں۔

دیکھیں: افغانستان کا چین سے تیل معاہدہ ختم

متعلقہ مضامین

آزاد کشمیر حکومت کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے اسلام آباد نے 2000 پولیس اہلکار بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

September 15, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف آج 15 ستمبر 2025 کو دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

September 15, 2025

رمضان ٹرانشمیشن میں اپنی صلاحیتوں اور معصومانہ شرارتوں سے کافی شہرت رکھتے تھے

September 15, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف آج 15 ستمبر 2025 کو دوحہ میں منعقد ہونے والی ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے، یہ سربراہی اجلاس دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں اور فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں بلایا گیا ہے۔

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *