عمران خان کا کے پی میں فوجی کارروائی، ڈرون حملوں اور مہاجرین کی بے دخلی پر شدید ردِعمل، پی ٹی آئی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو مزاحمت کی ہدایت

September 15, 2025

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

انٹیلیجنس رپورٹس کی بنیاد پر کاروائیاں کی گئیں اور لکی مروت اور بنوں میں ٹی ٹی پی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

September 15, 2025

قومی سطح پر شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے اور عوام نے ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

September 15, 2025

آئی ایس پی آر کا دراندازی کی کوشش کرنے والے 30 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

شمالی وزیرستان کےعلاقہ حسن خیل میں فتنۃ الخوارج کےدہشتگردسکیورٹی فورسز کی کاروائی میں ہلاک

1 min read

شمالی وزیرستان کےعلاقہ حسن خیل میں فتنۃ الخوارج کےدہشتگردسکیورٹی فورسز کی کاروائی میں ہلاک

آئی ایس پی آر کا 30 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ

July 4, 2025

گزشتہ رات شمالی وزیرستان کےعلاقے حسن خیل میں پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے۳۰دہشتگروں کو کاروائی میں ہلاک کردیا۔


شمالی وزیرستان کے علاقےمیں سکیورٹی فورسز کی کاروائی کےنتیجےمیں ۳۰کےقریب دہستگردہلاک ہوئے،ہلاک ہونےوالےعسکریت پسندوں کا تعلق بھارتی فتنہ پرور گروہ فتنۃ الخوارج سے بتایاجارہاہے،بھارتی ایماء پر کام کرنےوالےدہشتگردوں سے اسلحہ وسازوسامان کثیرتعداد میں برآمدہواہے۔ اس بات کا اعلان آئی ایس پی آر نے اپنی ٹویٹ میں کیا۔ یہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے دو سال کے دوران کیا جان والا پہلا ٹویٹ تھا۔


بروقت کاروائی


رات کی تاریکی میں سکیورٹی حکام نے بروقت کاروائی کرتےہوئے پاکستان کو ایک عظیم سانحے سے بچالیا ہے دہشتگردوں کی اتنی کثیر تعداد سےنمٹنا اور انکو ٹھکانے لگانا افواجِ پاکستان کی ایک بڑی کامیابی ہےوگرنہ دوسری صورت میں ریاستِ پاکستان کوبھاری نقصان اُٹھاناپڑسکتاتھا، جسکی تلافی ناممکن تھی۔

پاک۔افغان تعلقات کیسے متاثر ہو سکتے ہیں؟


ہسمایہ، ممالک پاکستان۔افغانستان کے حالیہ بڑھتے تعلقات وروابط کوسامنےرکھتےہوئے افغان حکام کو اس جانب توجہ مرکوز کرنا ہوگی کہ کہیں پاک۔افغان تعلقات کےدشمن ان روابط کو تہِ تیغ کرنے کی کوششوں میں کامیاب تونہیں ہورہے؟ دشمن عناصردہشتگردانہ کاروائیوں کےلیےافغان سرزمین تواستعمال نہیں کررہے؟ تمام ترصورتحال کوسامنےرکھتےہوئے افغان حکام کو اپنی سکیورٹی پالیسی پر نظرِثانی کرنےکی اشدضرورت ہے،چونکہ پاک۔افغان تعلقات ہی باہمی امن و استحکام پر ہی منحصرہیں۔

سکیورٹی حُکام پُرعزم


افواجِ پاکستان اورحفاظتی ادارے دہشتگرد وعسکریت پسند کاروائیوں سےنمٹنےاور ملکی سالمیت کےتحفظ کےلیےپُرعزم ہیں۔بھارتی منظم شدہ منصوبے کوناکام بنانےکےلیے تیارہیں

دیکھیں: جنوبی وزیرستان میں پولیس گاڑی پر حملہ، ڈی ایس پی زخمی، ایک اہلکار لاپتہ

متعلقہ مضامین

عمران خان کا کے پی میں فوجی کارروائی، ڈرون حملوں اور مہاجرین کی بے دخلی پر شدید ردِعمل، پی ٹی آئی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو مزاحمت کی ہدایت

September 15, 2025

معرکۂ حق اور بنیان مرصوص میں جے 10 اور جے ایف17 طیاروں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا

September 15, 2025

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ میچ ریفری کا رویّہ انتہائی غیر مناسب تھا

September 15, 2025

اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے سرکاری کالجوں میں 8 ہزار اساتذہ کو بھرتی کیا جاٗے گا

September 15, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *